adv Sami Ullah samorana
welcome to adv Sami Ullah samorana
connect with us for more useful and helpful informations and news
سندھ گورنمنٹ نے مزید 20 ہزار اساتذہ کی مستقل بنیادوں پر بھرتی کا اعلان کردیا۔
پچھلے پانچ سال میں 93 ھزار سے زیادہ اساتذہ بھرتی کر چکے ہیں۔ اب تک 1350000 اساتذہ بھرتی کیے جاچکے ہیں۔
یہاں پنجاب میں سکول بیچے جارہے ہیں۔ پنجاب والوں کو سوچنا ہوگا۔
لیّہ گینگ، لاہور گینگ
🫢
26/06/2026
23/06/2026
Boss sb
سندھ کابینہ نے مفت، جدید ترین طبی اور ٹرانسپلانٹ خدمات کو بڑھانے کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) سہولیات کے قیام کی منظوری دی ہے
پنجاب میں رحیم یار خان اور کوٹ ادو
کے پی کے میں ڈی آئی خان۔
19/06/2026
ِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کی سرگرم کارکن صبا حیدر اب ہم میں نہیں رہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ AN-32 چائنہ بارڈر کے قریب لینڈنگ کے دوران کریش کرگیا، پائلٹ سمیت تمام سوار ہلاک ہوگئے
امریکی سینیٹ میں
ایران کی ناکہ بندی ختم کرنیکی قرار داد 47 کے مقابلے 50 ووٹوں سے منظور.
ووٹر کی عمر کم زیادہ کرنے پہ لوگ ایسے فکر مند ہو رہے
🙃🙃
جیسے تو یہ ہمارے ووٹ سے بنتے ہیں 🤣
دوحہ میں موجود افغان پناہ گزینوں کو کہیں اور منتقل کریں قطر کی امریکہ سے اپیل.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
31200
