Vocational Training Institute Layyah PVTC

Vocational Training Institute Layyah PVTC

Share

Empowering youth with skills for a better tomorrow!

We offer quality vocational & technical training to help individuals build successful careers and contribute to national development.

14/05/2026
Photos from Vocational Training Institute Layyah PVTC's post 11/05/2026

"تھوڑی سی محنت اور Agriculture فیلڈ اسسٹنٹ کی ٹرینیگ" سے گھر میں تازہ سبزیاں اگائیں۔
گھر کی اُگائی ہوئی خالص اور محفوظ سبزیاں بہتر صحت، تندرستی اور خوشحال زندگی کی علامت ہیں۔

10/05/2026

یومِ تشکر پر ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ پوری قوم کے ساتھ اپنی بہادر پاک افواج کو سلام پیش کرتا ہے۔
وطن کے دفاع، عزت اور سلامتی کے لیے دی گئی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 🇵🇰



#پاکستان

Photos from Vocational Training Institute Layyah PVTC's post 06/05/2026

جب ایگریکلچر فیلڈ اسسٹنٹس اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھاتے ہیں تو کھیت لہلہاتے ہیں، فصلیں بڑھتی ہیں، اور پاکستان سرسبز، خوشحال اور صحت مند بنتا ہے۔

04/05/2026

وہ طلبا و طالبات جنہوں نے کسی گورنمنٹ ادارے یا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سے ایک سالہ ڈسپنسر یا کلینیکل اسسٹنٹ ڈپلومہ مکمل کیا ہو اور ملازمت کے خواہشمند ہوں، وہ اپنے تمام متعلقہ دستاویزات ادارے میں جمع کروائیں۔

01/05/2026

🔌 سنہری موقع برائے الیکٹریکل پاس آؤٹ ٹرینیز! ⚡
کیا آپ الیکٹریکل ٹریڈ میں پاس آؤٹ ہیں اور لاہور میں جاب کرنا چاہتے ہیں؟
تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!
📢 الیکٹریکل کے وہ تمام پاس آؤٹ ٹرینیز جو لاہور میں روزگار کے خواہشمند ہیں، فوری طور پر
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ سے رابطہ کریں۔
💼 دستیاب عہدے اور سیلری پیکجز:
🔹 Electrician — Rs. 48,000
🔹 Grinder Man — Rs. 45,000
🔹 Helper — Rs. 36,000
✅ بہتر روزگار کے مواقع
✅ پیشہ ورانہ رہنمائی
✅ روشن مستقبل کی ضمانت
📍 ابھی رابطہ کریں اور اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جائیں!

Photos from Vocational Training Institute Layyah PVTC's post 30/04/2026

🎓 Certificate Distribution Ceremony & Seminar Highlights
We are pleased to share the successful completion of the training on Post-Harvest Handling of Fruits & Vegetables 🍎🥦. Certificates were awarded to dedicated participants who enhanced their practical skills in reducing post-harvest losses and improving produce quality.

27/04/2026

Post harvest handling of fruit s and vegetables activity

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Layyah

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00