Al-Sehat Homoeopathic Clinic

Al-Sehat Homoeopathic Clinic

Share

General Health and Wellbeing

16/07/2026

*ایک مریضہ کا فالو اپ:*

*موٹاپا* ایسی کیفیت کا نام ہے کہ جسم کا وزن نارمل سے بڑھ جاتا ہے، چربی جمع ہونے لگتی ہے۔ یہ پوری دنیا میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ہے۔ یہ صرف ایک مرض نہیں بلکہ مزید کئی امراض کا سبب بنتا ہے۔ اس لیے دنیا میں ہر سال 4 مارچ کو موٹاپا کے بارے میں شعور اور آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ موٹاپا کی کئی وجوہات ہیں جن پر پھر کسی دن بحث کریں گے۔

*کیس نمبر 25-62*

ایک لیڈی عمر 28 سال، وزن 88 کلو گرام۔ دو مہینہ پہلے جسمانی وزن کم کرنے کی غرض سے کلینک وزٹ کیا۔ اس وقت وزن 88 کلو گرام تھا۔

*مریضہ کا مزاج، عادات:*
مریضہ ہنس مکھ، صبر و برداشت بہت زیادہ۔ بچوں کے چڑچڑے پن اور ضد کے باوجود برداشت کرنے والی۔ گرمی زیادہ نہیں لگتی۔
دل چاہتا ہے کوئی بات نہ کرے، شور نہ ہو۔
بھوک نارمل، پیاس کم، نیند نارمل تھی۔ پسینہ برابر سا آتا ہے، چہرے اور سر پر زیادہ۔ سر درد، ساتھ متلی۔
آپریشن کے بعد وزن بڑھنا شروع ہوا۔ آنکھوں پر بوجھ۔ لیکوریا۔ پیٹ میں گیس کا مسئلہ جو شام کے وقت زیادہ ہو تا ہے۔

اب مریضہ کی مکمل جسمانی و ذہنی کیفیت اور موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے دوا تجویز کی گئی (یہی اصل ہومیوپیتھک طریقہ ہے)۔ پہلے مہینہ بعد وزن چیک کیا تو 82Kg تھا یعنی ایک مہینہ میں 6 کلو گرام وزن کم ہوا۔

دوا جاری رکھی گئی اور دوسرے مہینہ بعد وزن چیک کیا تو 77Kg ہے یعنی اب 5 کلو گرام وزن کم ہوا ہے۔

*خاص بات:*
مریضہ کی اصل صورتحال و کیفیت کے مطابق دوا دی گئی جس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ مریضہ کا صرف وزن کم نہیں ہوا بلکہ پوری صحت بہتر ہو رہی ہے (یہ ہومیوپیتھک علاج کا خاصہ ہے)۔

*نوٹ:*
1۔ کسی قسم کی ڈائٹنگ کی تجویز نہیں دی گئی، یعنی روٹی، کھانا وغیرہ کم کرنے کا نہیں کہا گیا۔
2۔ کوئی خاص ورک آؤٹ یا سخت کام کرنے کی تجویز نہیں دی گئی۔
3۔ کوئی خاص پرہیز نہیں بتائی گئی۔

*نتیجہ:*
اس کیس سے بہت سی باتیں واضح ہو جاتی ہیں۔

پہلی یہ کہ مرض کوئی بھی ہو جب مریض کی موجودہ اور مکمل کیفیت کے مطابق دوا دی جائے تو شفاء کا حصول ممکن ہوتا ہے۔

علاج وہی اچھا جس کا کوئی نقصان نہ ہو، کیونکہ مرض کو زبردستی قابو نہیں کیا جاتا بلکہ شفایابی کی طرف گامزن کیا جاتا ہے۔

پرانے اور پیچیدہ کیس وہی شفایاب ہوتے ہیں جہاں مریض وقت دیتے ہیں، مکمل علاج کرواتے ہیں، وزٹ کرتے ہیں اور اپنی صورتحال سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔
========================

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کسی بھی قسم کے پرانے اور پیچیدہ مرض میں مبتلا ہے تو تسلی سے رابطہ کیجئے۔ قدم قدم پر آپ کی راہنمائی کی جائے گی۔

==========================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
DHMS
BHMS (Gold Medalist)
RHMP
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
1۔ ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

2۔ میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

Photos from Al-Sehat Homoeopathic Clinic's post 29/06/2026

Liver health

*جگر کی بیماری کا ایک کیس:*

ایک مریض جن کی عمر 56 سال ہے۔ گذشتہ 5،6 سال سے مختلف امراض کا شکار ہیں۔ جن میں یورک ایسڈ اور فسچولہ (مقعد کی ایک بیماری) سر فہرست ہیں۔ ان کے جسم میں بہت زیادہ حرارت رہتی تھی، معدہ بہت جلن کرتا تھا، بہت زیادہ گیس بنتی تھی۔

ان کی مکمل کیس ٹیکنگ کی گئی تو جگر سے متعلق کچھ علامات نمایاں تھیں۔ اس وجہ سے جگر کے ٹیسٹ کروائے گئے تو پتا چلا جگر کی کارکردگی متاثر ہو چکی ہے۔

یہ ہمارے پاس 18 اپریل کو آئے تھے اور دو ماہ بعد یعنی 17 جون کو دوبارہ ٹیسٹ کروایا گیا۔ اب کی رپورٹ میں سب نارمل ہو چکا ہے اللہ کے فضل سے۔

پہلے اور بعد کی دونوں رپورٹس شیئر کی جا رہی ہیں تاکہ موازنہ کیا جا سکے۔
==========================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
DHMS
BHMS (Gold Medalist)
RHMP
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
1۔ ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

2۔ میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

23/06/2026

*قبض اور دودھ کا مسئلہ*

ایک بچہ کلینک پر لایا گیا جس کی عمر 2 سال تھی۔ بہت پیارا اور دیکھنے میں بالکل صحتمند تھا۔ اپنی عمر کے مطابق بہترین جسامت و وزن تھا۔

بتایا گیا کہ اس بچے کو ایک سال سے قبض کا مسئلہ ہے جو بہت شدید ہے۔ اب تو تین یا چار دن بعد پاخانہ کرتا ہے وہ بھی بہت سخت اور تکلیف کے ساتھ۔ بچے کا پیٹ سخت اور قدرے پھولا ہوا تھا۔ ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں، ہر قسم کی قبض کشا دوائیں، سیرپ، قطرے وغیرہ کا استعمال ہو چکا ہے۔ ہر دوا کے استعمال سے تھوڑا سا آرام آتا ہے مگر مسئلہ مکمل حل نہیں ہوتا۔

تسلی سے سارا کیس نوٹ کیا گیا تو صرف ایک بات سامنے آئی کہ بچہ ایک سال سے بھینس اور گائے کا دودھ استعمال کر رہا ہے۔

یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ گائے یا بھینس کا دودھ ہر بچے کو موافق نہیں آتا بلکہ نقصان کا سبب بنتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بھینس، گائے کے دودھ میں ضروری اجزاء مثلا کیلشیم، میگنیشیم، پروٹین وغیرہ کا تناسب وہ نہیں ہوتا جو ایک انسانی بچے کو چاہیے ہوتا ہے یا ایک بچے کی ماں کے دودھ میں پایا جاتا ہے۔

بھینس کا دودھ اس کے اپنے بچے کی صحت کے مطابق ہوتا ہے، اسی طرح گائے کا دودھ بچھڑے کے صحت کے مطابق ہوتا ہے۔ اس لیے وہ کبھی بھی انسانی دودھ کا عین متبادل نہیں ہو سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف قسم کے *فارمولا ملک* مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو بہت تحقیق اور بڑی کاوشوں سے تیار ہوتے ہیں۔ اور آپ نے مشاہدہ کیا ہو گا کہ ان میں سے بھی کوئی دودھ ایک بچے کو موافق آتا ہے کوئی نہیں آتا۔ کیونکہ وہ فارمولا ملک تو ہے مگر دودھ کا بالکل صحیح متبادل نہیں۔

تو ایک بچے کے لیے سب سے بہترین دودھ اس کی ماں کا ہے۔

ایسے مزمن کیسز کے علاج کے لیے ہمارے پاس بہتری ہومیوپیتھک ادویات موجود ہیں جو بچے کی قبض کو ختم کر کے پاخانہ کو نارمل کر دیتی ہیں۔ پرانے کیسز میں کم از کم دو، تین ماہ کا متواتر علاج درکار ہوتا ہے۔ اس لیے یہ نہ سمجھا جائے کہ بس ایک دو ہفتہ دوا استعمال کریں گے تو مسئلہ حل ہو جائے گا بلکہ استقامت اور امید کے ساتھ علاج کو جاری رکھنا چاہیے۔
یہی وجہ ہے کہ ہمارے پاس وہی پرانے، پیچیدہ اور مشکل کیس شفایاب ہوتے ہیں جہاں مریض علاج جاری رکھتا ہے، حوصلہ اور ہمت کے ساتھ۔ چند ماہ کی بات ہوتی ہے مگر ساری عمر دوائیں کھانے سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی اس بچے کو شفاء نصیب ہو گی۔
========================

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کسی بھی قسم کے پرانے اور پیچیدہ مرض میں مبتلا ہے تو تسلی سے رابطہ کیجئے۔ قدم قدم پر آپ کی راہنمائی کی جائے گی۔

==========================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
DHMS
BHMS (Gold Medalist)
RHMP
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
1۔ ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

2۔ میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

16/06/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔ آج ایک *گائنی* کا کیس شیئر کرتا ہوں۔ یقینا قارئین کو پسند آئے گا اور کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔

تقریبا ایک مہینہ پہلے ایک دوست کلینک حاضر ہوئے اور شرماتے ہوئے گھر کا کیس شیئر کرنے لگے۔ کیس یہ تھا کہ بیوی کا دو ماہ کا حمل ضائع ہو گیا اور اب 45،46 دن گذر چکے ہیں کہ خون جاری ہے، اگر ایک دو دن رک جائے پھر شروع ہو جاتا ہے۔ بہت بار مختلف گائناکالوجسٹ (لیڈی ڈاکٹرز) کو چیک کروا چکے ہیں اور بہت دوائیں کھا چکے ہیں مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ الٹراساونڈ رپورٹ نارمل ہے۔

دوست کو تسلی دی اور تفصیل سے کیس نوٹ کیا۔

کیس کی تفصیل کچھ یوں تھی:
مریضہ کا دو ماہ کا حمل ضائع ہوا، بظاہر کوئی وجہ نہیں تھی۔
مریضہ کا وزن زیادہ تھا یعنی موٹاپا کا شکار تھی۔
خون کا اخراج درد کے ساتھ تھا۔
خون میں لوتھڑے یعنی جما ہوا خون بھی شامل ہوتا تھا۔
عام حالات میں ماہواری کے دوران نکسیر جاری ہوتی تھی۔

جب ان تمام علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ہفتہ کی دوا دی گئی تو اللہ کے فضل سے واضح بہتری آئی۔ مزید ایک ہفتہ کی دوا دی گئی تو مریضہ مکمل شفایاب ہو گئی۔ الحمدللہ۔
====================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
DHMS
BHMS (Gold Medalist)
RHMP
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
*برانچ 1:* ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

*برانچ 2:* میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

11/06/2026

*کیس نمبر 3:*

تقریبا ایک سال پہلے ایک بچی کو قبض کے علاج کے لیے کلینک پر لایا گیا۔ بچی کی عمر 3 سال، ضلع بٹگرام سے۔

بچی کو شروع سے ہی قبض تھی۔ ہر طرح کے علاج کیے۔ چائلڈ سپیشلسٹ، میڈیکل سپیشلسٹ سے چیک اپ کروا کر دوائیں دی گئیں مگر تین سالوں میں بچی کو شفاء نہ ملی۔

میرے ایک دوست کے توسط سے والدین بچی کو ہمارے پاس کلینک پر لائے۔ بچی کی مکمل ہسٹری لی گئی، موجودہ علامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔

قبض اتنی شدید کہ تین چار دن تک پاخانہ نہ ہوتا، اور جب ہوتا تو بہت مشکل اور تکلیف کے ساتھ۔ مقعد بہت سرخ، سوزش زدہ، جلن کے ساتھ۔ کبھی کبھی دست بھی شروع ہو جاتے۔ مگر اکثر اوقات شدید قبض ہی رہتی۔

پھر ان کو تسلی دی گئی۔ اور علاج شروع کیا گیا۔

اللہ کریم کا فضل ہوا کہ وہ شفایاب ہوئی۔ پہلے مہینہ میں بالکل معمولی سی بہتری آئی۔ اگلے مہینہ میں وہ کافی بہتر تھی۔ ٹوٹل تین مہینہ علاج چلا اور ایک سال ہو چکا ہے کہ وہ بچی بالکل ٹھیک اور تندرست ہے الحمدللہ۔

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہومیوپیتھی سست طریقہ علاج ہے۔ اب یہاں دیکھیں کہ تین سال تک علاج نہ ہو سکا جبکہ ہومیوپیتھی سے تین ماہ میں علاج ہو گیا۔ ثابت ہوتا ہے کہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج تیز ہے، سست نہیں۔ ہاں جس طرح کا گہرا اور پرانا مرض ہو گا اتنا ہی زیادہ وقت درکار ہے شفایابی کے لیے۔

========================

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کسی بھی قسم کے پرانے اور پیچیدہ مرض میں مبتلا ہے تو تسلی سے رابطہ کیجئے۔ قدم قدم پر آپ کی راہنمائی کی جائے گی۔

==========================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
DHMS
BHMS (Gold Medalist)
RHMP
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
1۔ ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

2۔ میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

05/06/2026

*دوسرا کیس:*

ہفتہ پہلے ایک بچے کو بخار کے علاج کے لیے کلینک لایا گیا۔ بچے کی عمر 4 سال تھی۔

*مشاہدہ:*
بچہ تھوڑا موٹا اور ڈھیلے اعصاب والا تھا۔

بچے کا ماتھا زیادہ گرم تھا۔

ہونٹ بہت سرخ، خشک، بچہ نڈھال، سر پسینے سے بھیگا ہوا تھا۔

بچے کا گلہ بھی خراب تھا، ٹانسلز سرخ اور سوجے ہوئے، کھانا مشکل سے کھاتا تھا۔

پوچھنے پر بتایا کہ رات کو بھی بہت بے چین رہا، روتا اور چیختا تھا، نیند میں ڈرتا تھا اور خیالی چیزیں دکھائی دیتی تھیں۔

ایسی صورتحال کی وجہ سے والدین پریشان تھے اور چائلڈ سپیشلسٹ کے پاس لے جانا چاہتے تھے۔ مگر بچے کی والدہ نے *ہومیوپیتھک علاج* کو ترجیح دی۔ یہ فیملی علاج کے سلسلے میں آتی رہتی ہے اس لیے یہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ *ہومیوپیتھی* میں بڑے بڑے امراض کا شافی علاج موجود ہے۔

علامات کی واضح جانچ کے بعد دوا تجویز کی گئی۔ الحمدللہ ایک گھنٹہ میں ہی بچہ بہت بہتر ہو گیا۔ صرف تین دن دوا جاری رکھی گئی اس کے بعد ابھی تک بچہ تندرست ہے۔ یہاں قدرتی طریقہ سے علاج کیا گیا تو سارا مسئلہ حل ہو گیا، کسی اینٹی بائیوٹک کی ضرورت نہیں پڑی۔

===================

آئیں پھر سے فطرت کی طرف جہاں بہترین صحت آپ کی منتظر ہے۔

========================

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کسی بھی قسم کے پرانے اور پیچیدہ مرض میں مبتلا ہے تو تسلی سے رابطہ کیجئے۔ قدم قدم پر آپ کی راہنمائی کی جائے گی۔

==========================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
DHMS,
BHMS (Gold Medalist),
RHMP
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
1۔ ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

2۔ میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

01/06/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے اور عید بھی سب کی اچھی گذری ہو گی۔

گروپ میں بچوں کے چند نئے کیس شیئر کرتا چاہتا ہوں جس سے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی افادیت نمایاں ہوتی ہے۔

پہلا کیس:

ایک ہفتہ پہلے کی بات ہے کہ میرا چھوٹا بیٹا (عمر7 سال) شام کو بخار میں مبتلا ہو گیا۔ دوپہر تک ٹھیک تھا، بس 3 بجے کے بعد ہلکا بخار شروع ہوا۔ ساتھ ہی گردن درد کرنے لگی اور سر کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی تھی۔ اس وجہ سے گردن آگے کو جھک گئی، چہرہ نیچے کی طرف اور ٹھوڑی سینے کے ساتھ ۔ ۔ ۔ اب وہ صرف نیچے ہی دیکھ سکتا تھا۔ چلنا پھرنا چھوڑ دیا تھا کیونکہ ایک بار دیوار کے ساتھ ٹکر بھی کھائی تھی کہ گردن نہیں اٹھا سکتا تھا، سامنے نہیں دیکھ سکتا تھا۔
میں غازیکوٹ کلینک پر تھا اور مجھے ساری صورتحال کا بتایا گیا۔ میں نے چند سوالات پوچھے اور دوا تجویز کی۔ اب دیکھیں ہم کس طرح مریض کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ سوالات درج ذیل ہیں:

س۔ بچے کا چہرہ کہیں زیادہ گرم تو نہیں؟
ج۔ جی ہاں، زیادہ گرم ہے۔

س۔ بچے کا سر زیادہ گرم ہے؟
ج۔ جی ہاں۔

س۔ سر میں پسینہ آیا تھا؟
ج۔ جی ہاں۔

س۔ ہاتھ پاوں بھی سر کی طرح اتنے ہی گرم ہیں؟
ج۔ نہیں، کم گرم ہیں۔

س۔ بچے کو سر درد؟
ج۔ جی ہے۔

ان سوالات کی روشنی میں اب بچے کو دوا تجویز کی گئی اور بتایا کہ بچے کو فلاں دوائی دے دیں۔ (میں نے ضرورت کی چند دوائیں تیار کر کے گھر پر رکھی ہوئی ہیں جو کام آتی رہتی ہیں اور ایمرجنسی ڈیل ہو جاتی ہے، الحمدللہ)۔

دوا دینے سے تھوڑی ہی دیر میں بخار کم ہونے لگا۔ میں نے واپس آ کر بچے کا معائنہ کیا۔ رات تک بخار بہت کم ہو چکا تھا مگر گردن جھکی ہوئی اور سر نہیں اٹھا سکتا تھا۔ مزید دوا دی گئی اور بچہ پرسکون سو گیا۔ صبح سکول نہیں بھیجا، اس لیے دیر سے خود ہی جاگ کر باہر آیا تو اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک تھا۔ ایک دن مزید دوا جاری رکھی گئی اور ابھی ایک ہفتہ گزر چکا ہے کہ وہ بالکل تندرست ہے، الحمدللہ۔

یہ ہے قدرتی طریقہ علاج جس کا نقصان نہیں، سائیڈ افیکٹ نہیں اور جب مرض زیادہ پرانا نہ ہو تو کتنی جلدی شفایابی ممکن ہوتی ہے۔

تو آج کا پیغام یہی ہے کہ ہومیوپیتھی کو اپنائیں اور اچھی صحت پائیں۔ یہ ایسا طریقہ علاج ہے جو ساری عمر دواؤں کا محتاج بننے سے بچاتا ہے اور جب تک ضرورت ہو علاج چلتا ہے، آخر دوائیں چھوٹ جاتی ہیں اور مریض بغیر دواؤں کے نارمل زندگی گزارتا ہے۔

=========================
آئیں پھر سے فطرت کی طرف پلٹ جائیں جہاں بہترین صحت آپ کی منتظر ہے۔

========================

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کسی بھی قسم کے پرانے اور پیچیدہ مرض میں مبتلا ہے تو تسلی سے رابطہ کیجئے۔ قدم قدم پر آپ کی راہنمائی کی جائے گی۔

==========================

اپنی بہتر صحت کے لیے ہومیوپیتھی کا بے ضرر و قدرتی طریقہ علاج اپنائیں اور ضدی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

*ڈاکٹر خورشید احمد*
ہومیوپیتھک فزیشن
(DHMS, BHMS, RHMP)
==========================
*نوٹ:* دور سے آنے والے مریض پہلے فون پر رابطہ کر لیں۔
==========================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
1۔ ایوب خان چوک، نزد دستور مارکی، بائی پاس مانسہرہ
*(پیر تا جمعرات)*

2۔ میر کالونی، بالمقابل ایلمنٹری کالج، نزد سلک وے سی۔این۔جی، غازیکوٹ مانسہرہ
*(ہفتہ و اتوار)*

*فون نمبر: 03333759575*
==========================
*موسم سرما:*
سہ پہر 03:00 بجے تا عشاء
*موسم گرما:*
سہ پہر 04:00 بجے تا عشاء
==========================
ہومیوپیتھی کی آگاہی کے لیے اس میسج کو واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔

08/02/2026

سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا *درد کی گولی* ہے جو ہر گھر میں بے دریغ استعمال ہوتی ہے۔ خصوصا عورتیں گھر کے کام کاج سے تھک جاتی ہیں تو لے لیتی ہیں یا وہ بزرگ جن کو جوڑوں کے دردوں کی بیماری چل رہی ہو وہ لیتے رہتے ہیں۔ یہ درد کی گولی بہت نقصان دہ ہے، آہستہ آہستہ گردوں کو ناکارہ کر دیتی ہے۔ بہت مشاہدہ ہوا کہ ابتداء دردوں کی گولیاں کھانے سے ہوئی اور آخر کار انجام گردوں کی خرابی تک پہنچا۔

ایک تازہ مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کل ایک صاحب مشاورت کے لیے کلینک حاضر ہوئے اور بتایا کہ ایک قریبی رشتہ دار ہیں جن کے جسم میں بہت درد ہیں تو کوئی ایسی درد کی گولی دیں جس سے وہ سکون میں آ جائے۔

*آپ قارئین بخوبی جانتے ہیں کہ ہم کبھی بھی کسی مرض کے نام پر دوائی تجویز نہیں کرتے۔ بلکہ مریض کی مکمل کیس ہسٹری، موجودہ علامات، لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹس، جسمانی و ذہنی کیفیت کا تسلی بخش جائزہ لے کر کسی نتیجہ پر پہنچتے ہیں پھر دوا تجویز کرتے ہیں۔*

اس لیے میں نے ان سے تفصیل پوچھی جو انہوں نے نہ چاہتے ہوئے تھوڑی تھوڑی بتا دی۔ مریضہ کی عمر 18 سال، تقریبا دو سال سے جوڑوں کے دردوں کا شکار۔ کبھی ایک جوڑ درد کرتا ہے تو کبھی دوسرا، کبھی بازو پکڑ کر روتی ہے تو کبھی ٹانگ۔ بہت دبانے سے بھی درد کم نہیں ہوتا۔ ان کے بقول اب وہ چارپائی پر ہے اور جسم اکڑ چکا ہے، ڈاکٹرز کوئی مرض نہیں بتاتے کہتے ہیں ٹیسٹ ٹھیک ہیں۔ اب یہاں ہم کیسے نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں، کیسے دوائی تجویز کر سکتے ہیں۔ اتنی نوجوانی کی عمر میں وہ چارپائی پر چلی گئی اور لواحقین چاہتے ہیں کہ درد کی گولی مل جائے۔

اس مریضہ کو مکمل علاج کی ضرورت ہے نہ کہ صرف درد کی گولی کی۔ نجانے درد کی کتنی گولیاں وہ کھا چکی ہو گی اور مرض تو اپنی جگہ مزید بڑھتا جا رہا ہے۔ درد کی گولی جسے عرف عا م میں پین کلر کہا جاتا ہے اس کا سب سے بڑا نقصان یہی ہوتا ہے کہ مریض سمجھتا ہے کہ مجھے آرام ہے جبکہ مرض بڑھتا جاتا ہے، کئی مرتبہ مرض دوسری صورت اختیار کر جاتا ہے یا مرض بگڑ جاتا ہے۔

اس لیے چاہیے کہ اپنی تکلیف یا درد کے لیے ابتداء سے ہی اچھی جگہ سے علاج شروع کیا جائے اور علاج بھی وہ ہو جو نقصان دہ نہ ہو، بے ضرر ہو۔
=====================
*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
آپ کی صحت کے لیے کوشاں

*برانچ 1:* عزیزآباد، ایوب خان چوک،
بائی پاس نزد دستور مارکی ہال مانسہرہ 3759575-0333
*اوقات کار:* پیر۔منگل۔بدھ۔جمعرات
دن 03:30 تا عشاء

*برانچ 2:* میر کالونی، نزد ایلمنٹری کالج، سلک وے سی۔این۔جی غازیکوٹ مانسہرہ 3759575-0333
*اوقات کار:* ہفتہ ۔ اتوار۔
دن 03:30 بجے تا عشاء

27/01/2026

*گردے فیل کا مریض*

گذشتہ ہفتہ ایک مریضہ کلینک پر لائی گئیں جن کے گردے بہت خراب ہو چکے تھے اور ڈاکٹرز نے ڈائلاسز کا بتایا تھا کیونکہ یوریا، کریٹانین بہت زیادہ تھے۔ دو سال سے بہت سے علاج کروا رہے ہیں مگر صحتیاب نہیں ہوئیں۔ مریضہ کو یورک ایسڈ، شوگر، اور گردوں کے امراض لاحق ہیں۔ خاص بات کہ 20 دن سے مریضہ نے کچھ کھایا نہیں کیونکہ جب بھی پانی پیتیں یا کچھ کھاتیں تو فورا قے کر دیتی تھیں۔ اس لیے روزانہ ڈرپس لگا کر گذارہ کیا جاتا تھا۔ مریضہ بہت مایوس، بہت پریشان، زبان پر کٹ بنے ہوئے اور منہ میں چھال تھی۔

مریضہ چلنے پھرنے سے قاصر تھیں، ان کا معائنہ گاڑی میں ہی کیا گیا۔ بہت ٹھنڈے پانی کی طلب رکھتی تھیں، آدھا گلاس پانی کا پلایا گیا تو ایک منٹ سے بھی پہلے قے ہو گئی۔ مریضہ کی ساری صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک دوا کی چند خوراکیں دی گئیں اور آدھا گلاس پانی کا پلایا گیا۔ اس کے بعد 40 منٹ تک مریضہ ہماری نگرانی میں رہیں مگر دوبارہ قے نہیں ہوئی، الحمدللہ۔

ابھی دو دن پہلے یہی مریضہ دوبارہ لائی گئیں تو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اب ماشاءاللہ بہت بہتر ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کھانے لگی ہیں، پانی بھی تھوڑا تھوڑا لیتی ہیں۔

سارے لواحقین بہت خوش اور مطمئن تھے۔ ان کو تسلی دی کہ وقت لگے گا کیونکہ مسئلہ پرانا ہے مگر امید رکھیں، انشاءاللہ وہ ٹھیک ہو جائیں گی اور ڈائلاسز کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔

یہ ہے ہومیوپیتھک علاج کہ بغیر سائیڈ افیکٹ کے اور بغیر نقصان کے مریض کی صحت بحال ہوتی ہے۔ ہم ایسے بہت سے گردوں کے مریضوں کا تسلی بخش علاج کر چکے ہیں اور وہ نارمل زندگی گذار رہے ہیں۔ گردوں کی پتھری کا بھی بہتر علاج موجود ہے، آپریشن کروانے یا شعائیں لگوانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اگر آپ بھی یا آپ کا عزیز، رشتہ دار گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے تو تسلی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم کوشش کرتے ہیں، شفاء اللہ کریم کے اختیار میں ہے۔

*الصحت ہومیوپیتھک کلینک*
آپ کی صحت کے لیے کوشاں

*برانچ 1:* عزیزآباد، ایوب خان چوک،
بائی پاس نزد دستور مارکی ہال مانسہرہ 3759575-0333
*اوقات کار:* پیر۔منگل۔بدھ۔جمعرات
دن 03:30 تا عشاء

*برانچ 2:* میر کالونی، نزد ایلمنٹری کالج، سلک وے سی۔این۔جی غازیکوٹ مانسہرہ 3759575-0333
*اوقات کار:* ہفتہ ۔ اتوار۔
دن 03:30 بجے تا عشاء

01/01/2026

Free Homoeopathic Medical Camp

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Azizabad, Chakia Road, New Bypass, Ayub Khan Chowk
Mansehra

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:30
Tuesday 16:00 - 19:30
Wednesday 16:00 - 19:30
Thursday 16:00 - 19:30