M.waheed.Rizvi
�الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ �
�وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ �
05/04/2026
آپ نے پہلی بار شمشیر اعلیٰ حضرت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کو کب اور کہاں کیسے سنا؟ کمینٹ میں ضرور جواب دیں
27/12/2025
خانقاہ شریف غوثیہ لقمانیہ مصباح القرآن فیض المالک (پاکستان) میں حضرت علامہ #مفتی #محمد #حنیف قریشی صاحب
جانشین مفکر ملت حضرت علامہ پیر محمود احمد عباسی صاحب و دیگر احباب کی آمد
انہوں نے جانشین الشیخ الاکبر قبلہ شیخ لقمانوی (حفظه الله تعالی) کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور مائی صاحبہ کے درجات کی بلندی کے لیے دُعا کی
23/12/2025
اللّٰہ تعالیٰ #قبلہ #باباجی کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین 💞💞
🕋🕋🕋
استاد العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی خالد محمود صاحب دامت برکاتہم العالیہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی اپنے مولی کو اقتدار کے حوالے سے ضروری ہدایات
#ادارہ- #معارف- #القران- #کشمیر- #کالونی- #کراچی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra
