Molana Naeem jan
💖 خادم القرآن الکریم 💖
حضرت مولانا نعیم جان صاحب
ایمان سے بھرا واقعہ مولانا نعیم جان صاحب
اے ایمان والو اللہ سے ڈر
Molana Naeem jan
14/05/2026
مدرسہ نعیمیہ احسن العلوم مسجد زرگران🌾
عظیم الشان پروگرام 15 مئی 2026🎋
سرپرست اعلی حضرت مولانا محمد نعیم محمد ی صاحب🎋
یہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ علماء کرام حق بیان نہیں کرتے تو علماء کرام کو اپ لوگوں نے دیا کیا ہے کہ اپ کے لیے حق بیان کرے اور کیوں بیان کرے😘
علماء کرام کو گالی مت دو😌
اس درد کا درمان ہی الفاظ کا مرہم 🤨
جو درد تیرے طرز تکلم سے لگا ہے کارنا🧐🙂
عالم اور جا ھل برابر نہیں ہو سکتا👀✍️🙏
یہ ملک پاکستان کے حالات کیوں خراب ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اج معاشرے میں لوگ علماء کرام کو گالی دیتے ہیں علماء کرام کی ب عزتی کرتے ہیں وجہ اس کی یہ ہے کہ مخالفت تو قران اور حدیث کی نہیں کر سکتے لیکن علماء کرام کی مخالفت کرتے ہیں اور اپنی دنیا بھی خراب کرتے اور اپنی اخرت بھی خراب کرتے ہیں 😌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mardan
