cute mino
I love you �
Taso Kam za na
Shokr de page me dobra recovery ko
15/07/2026
Rala os ye khwnd oko 😀😀
14/07/2026
Sheer.like
Available
14/07/2026
Chta pkr we comment oky
14/07/2026
Da Ai da sa 😀😀😀👈
14/07/2026
Market ta os rala welcome wrta Kay kna 😀😀😀
14/07/2026
مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں زلزلے 21 سال بعد بچے کی نعش برآمد ۔۔۔۔۔
آٹھ اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلہ کے دوران لاپتہ ہونے والے پانچ سالہ بچے کی نعش تحصیل بالاکوٹ کے علاقے گراں ڈھیری محلہ خواجہ خیلی سے کھدائی کے دوران ملی۔۔۔
جمال شفیق ولد قاری شفیق الرحمن آٹھ اکتوبر 2005کے زلزلہ میں مکان کے نیچے دب کر شھید ہو گیا تھا والد قاری شفیق الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کی ڈیڈ باڈی کئی ماہ تک ملبے میں ڈھونڈتے رہے مگر کامیابی نہیں ملی تھی آج 21 سال بعد اسی مکان کی دوبارہ تعمیر کے لئے کھدائی شروع کی گئی تو دوران کھدائی بچے کے کپڑے نظر آئے ملبہ ہٹانے پر بچے کی نعش برآمد ہوئی جسے نکال لیا اور بعد ازاں بچے کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا والد شفیق الرحمن کا کہنا تھا کہ جمال شفیق کے لاپتہ ہونے پر 21 سال کرب میں گزارے آج مگر ڈیڈ باڈی ملنے پر پرانے زخم تو تازہ ہو گئے مگر بچے کی آخری آرامگاہ بنا کر تسلی بھی ہوگئی واضح رہے کہ زلزلے میں شفیق الرحمن کی والدہ اہلیہ اور دونوں بچے شہید ہوگئے تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan
23200
