Dahar
I am a student. I love with poor people.
میں مہر گل شیر ڈاہر واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
01/05/2025
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی
ہماری انکھیں تمہارا چہرہ
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی
کہیں گے تم سے کہ دل کی باتیں
چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے ،
تم سے مل کر تمہیں نہ ملنا
قسم خدا کی بڑی سزا ہے
تمہارے چہرے کے قفل نظروں سے
کھل نہ پائیں تو کیا کریں ہم
کہ روکے رکھنی ہیں دل میں انکھیں
وہیں سے اب تمکو دیکھنا ہے
تمہارے جلووں پہ سر کا جھکنا
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی
محبتیں جب تم لکھا کرو گے
ہمارا ناموں میں نام ہو گا
کبھی جو دھڑکے گا دل تمہارا
ہمارے دل کا سلام ہو گا
کبھی جو تاروں سے دوستی ہو
تو جگنوؤں سے بھی ملتے آنا
ہمارے لفظوں سے بات بنکر
ملو گے جب تم کلام ہو گا
اداس لمحوں میں ہنس کے کہنا
کبھی ملیں گےتو بات ہو گی
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہو گی ...
Gull sher dahar
07/11/2024
Category
Website
Address
Mian Channun
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
