rj aftab
https://www.facebook.com/rj aftab islamic.com
24/01/2026
باباجی نے مسجد کے احترام میں عصاٰ کو قصدًا اسی طرح الٹا پکڑا کہ کہیں مسجد کی بے حرمتی نہ ھو جائیں۔
مطلب باھر زمین پر عصاٰ رکھا ھے اس کے نیچے حصے پر گندگی بھی ھو سکتی ھے
21/01/2026
سب کہو امین
20/01/2026
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے شہر قائد سوگ میں مبتلا ہے۔
اس تباہی کے منظر میں حیرت انگیز منظر بھی دیکھنے کو ملا، آگ بجھنے کے بعد سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے اس دوران ریسکیو اہلکار پلازے کی مسجد میں داخل ہوئے تو دنگ رہ گئے۔
مسجد میں قرآن پاک معجزانہ طور پر بالکل محفوظ تھے، آگ سے مسجد بھی محفوظ رہی، ریسکیو والوں نے قرآن پاک محفوظ مقام پر منتقل کر دیے ہیں۔
19/11/2025
Category
Website
Address
Mingora
19040
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when rj aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
