Dr Abdul waheed
Abdul waheed Dietitian Nutritionist consultant Health Diet Fitness Balance Healthy Life changing
خوبصورتی کی دوڑ میں صحت کو نہ بھولیں
کاسمیٹک سے فوری ریلیف تو ائے گا لیکن قدرتی خوبصورتی ختم ہو جائے گی
جیسا کہ اج کل لوگ انجیکشن اور ڈرپ سے فوری وزن تو کام کرتے ہیں لیکن سائیڈ ایفیکٹس ضرور ہوتے ہیں
انجیکشن اور ڈرپس سے اجتناب کریں
🚫 🚭
بڑھتے ہوئے وزن اور موٹاپہ سے پریشان لوگوں کے لیے خوشخبری
اب آپ کو سرجری اور ازمپک انجیکشن کی ضرورت نہیں پڑے گی
خوراک کے ذریعے علاج سے اپنا وزن کم کریں اور صحت مند رہیں
سرجری اور انجیکشن سے نجات حاصل کریں
#
Dietitianabdulwaheed
Healthydietplan
02/07/2026
اگر حالات آپ کو جھکا دیں تو اٹھیں اللہ سے رجوع کریں اگر آپ عروج پر ہوں جھک جائیں اللہ کا شکر ادا کریں الحمدللہ
آپ کو دنیا کی ہر خوشی ہر کامیابی ضرور ملے گی انشاءاللہ
15/06/2026
گرمی میں کام کرنے والے اکثر لوگ بلاوجہ طاقت کی ڈرپ لگوانے آ جاتے ہیں، جبکہ جسم کو ضرورت ہوتی ہے پانی، نمکیات اور الیکٹرولائٹس کی۔ او آر ایس یا مناسب مقدار میں نمک والی شکنجبین زیادہ بہتر اور محفوظ طریقہ ہے۔ ڈرپ صرف ضرورت کے وقت لگتی ہے، عادت کے طور پر نہیں۔
فروٹس جوسز اور فروٹس کا استعمال زیادہ کریں
06/06/2026
Dietitianabdulwaheed
BestDietitianandnutritionistlayyah
01/05/2026
19/04/2026
Depression ?
ڈپریشن سے کیسے بچا جائے
؟؟
نماز پڑھیں
ہر وقت اللہ کا شکر ادا کریں
جو جو نعمتیں اللہ پاک نے عطا کی ہیں اس پہ راضی ہو جائیں
جو آپ کے پاس نہیں ہے اس کو بھول جاؤ
اپنے اندر ایک طاقت محسوس کرو وہ طاقت آپ میں ہے وہ طاقت آپ کی ایک اچھی سوچ ہے ایک مضبوط سوچ ہے جو آپ کو بدلنے میں آپ کا ساتھ دے گی
اب آپ کو بدلنے کے لیے آپ نے کسی سے مقابلہ نہیں کرنا آج آپ کا مقابلہ خود کے ساتھ اگر آج آپ اپنے لیے سٹینڈ نہیں لیں گے اپنے لیے کھڑے نہیں ہوں گے آپ کبھی اس بند کمرے سے باہر نہیں نکل سکتے
آج اپنے اندر ایک ہمت اور یقین پیدا کریں اور اس مایوسی کے بت کو توڑ کر پھینک دو ایک نئی زندگی سٹارٹ کرو اپنے سے جڑے ہر رشتے کے لیے جینا سٹارٹ کر دو
آپ کتنے لوگوں کی ایک طاقت ھیں
آپ کتنے لوگوں کی ایک امید ہو
آپ کتنے لوگوں کا سہارا ہو
بس اپنے آپ کو چیلنج دو اور خود کو بدلو آپ دیکھنا انشاءاللہ انشاءاللہ آپ بدل جائیں گے
layyahsuagrbloodpressurecontrolclinic
bestdietitianlayyah
19/04/2026
بغیر سرجری اور ادویات کے
DietitianLayyah
BestDietitianandnutritionistlayyah
15/04/2026
15/04/2026
14/04/2026
بغیر سرجری اور ادویات کے
Dietitianabdulwaheed
Layyahandchowkazam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
