Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani

Telawt Quran pak          Qari Muhammad Atif Ali Multani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani, Multan.

02/10/2025

ماشاءاللہ ❤️🌹🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ❤️

24/09/2025

🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ❤️ ماشاءاللہ ❤️
بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک
Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani
Maulana Shah Nawaz Farooqi
Qari Asif Ali Naqshbandi

26/08/2025

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک ❤️
Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani
Maulana Shah Nawaz Farooqi

25/08/2025
25/08/2025

بہت ہی خوبصورت آواز ❤️
ماشاءاللہ

19/08/2025

استاد محترم علامہ فاروقی صاحب کی تقریر کے دوران مجمع یک لخت کھڑا ہو گیا پیشانی کو بوسے اور پر جوش نعرے۔۔سیرت النبی پر مثالی تسلسل ۔فصیح وبلیغ جملے ۔۔اللہ تعالیٰ نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین
Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani
Maulana Shah Nawaz Farooqi
Qari Mujahid Huzaifa
✓✓✓✓✓✓✓✓\©

17/08/2025

"تقریری مقابلہ کی روح پرور جھلکیاں… جہاں علم و ادب کے موتی بکھرے، انعامات کی بارش ہوئی، کامیاب طلباء کی مسکراہٹوں نے محفل کو روشن کیا اور منصفین کی بصیرت افروز گفتگو نے دلوں کو منور کیا"

"یہ تصاویر محض لمحوں کا عکس نہیں، بلکہ محنت، لگن اور کامیابی کی کہانی ہیں… پوزیشن ہولڈرز کی خوشیاں اور منصفین کی دانش بھری گفتگويں گویا تاریخ کے اوراق پر ثبت ہوگئیں"

"انعامات کی تقسیم کا منظر، کامیاب طلبہ کے چہروں کی روشنی، اور اہلِ علم کی حکمت آمیز آراء… یہ سب مل کر ایک حسین یادگار کا نقشہ پیش کرتے ہیں"

"تقریری مقابلہ کی یہ تصویری جھلکیاں اس بات کا اعلان ہیں کہ الفاظ کی دنیا میں محنت رنگ لاتی ہے اور اہلِ بصیرت کی رہنمائی قلوب کو جلا بخشتی ہے"




Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani

17/08/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

13/08/2025

میں چیلنج کرتا ہوں آپ کسی ایک مسجد کی اینٹ ہلا کر دکھادے پھر فضل الرحمان فضل الرحمان نہیں ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال

Website

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Telawt Quran pak Qari Muhammad Atif Ali Multani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.