Ladla Asad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ladla Asad, Health/Beauty, Raja Ram, Multan.
24/12/2025
عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے ہیں۔ شیخ فیصل نعمان کو 1422 ہجری (2001 عیسوی) میں مسجد نبویؐ کا مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔ شیخ فیصل نعمان کی نماز جنازہ فجر میں ادا کی گئی اور تدفین مدینہ منورہ کے تاریخی جنت البقیع قبرستان میں کی گئی۔ مسجد نبوی کی انتظامیہ نے ایک جذباتی پیغام میں ان کی آخری اذان بھی شیئر کی جو انھوں نے 2 نومبر کو دی تھی۔ ان کی وفات پر مختلف مذہبی شخصیات، علما اور مسلمانوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
