New Today 24/7

New Today 24/7

Share

“Hi! I’m Your Host, a coffee-loving traveler who enjoys sharing life’s little adventures on Social media. Always learning, always exploring.”

01/09/2026

پاکستان کے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے ترکی کے وزیر قومی دفاع سے ملاقات کی۔
پاکستان ترکی دوستی زندہ باد 🇵🇰🇹🇷

25/08/2026

سیٹھوں کے بچے پاکستان کیلئے کام کیوں نہیں کر رہے؟
اپنے بچے کو کہو، ایک ٹیکسٹائل مل چلا کر دکھائے!
24 گھنٹوں بعد پاکستان سے بھاگ جائے گا
گوہر اعجاز نےافسران کو بڑا چیلنج دیدیا

اعلانِ لاتعلقی: یہ پوسٹ صرف معلوماتی اور خبروں کی ترسیل کے مقاصد کے لیے ہے۔ ہم اس میں مذکور کسی بھی نظریے، عمل یا واقعے کی نہ تو تشہیر کرتے ہیں اور نہ ہی اس کی تائید کرتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ یہ مواد 'سٹی نیوز نیٹ ورک' یا اس کے ذیلی اداروں کی سرکاری پالیسی یا مؤقف کی عکاسی کرتا ہو۔ ناظرین کو صوابدید سے کام لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

06/08/2026

سیکیورٹی فورسز چن چن کر دہشتگردوں کو جہنم واصل کر رہی ہیں

05/08/2026

*آج یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر میں، حکومتِ پاکستان اور پوری پاکستانی قوم کی جانب سے، جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ پانچ اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات نے نہ صرف خطے کی صورتحال کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق، شناخت اور مستقبل سے متعلق اہم قانونی اور انسانی پہلوؤں کو بھی مزید نمایاں کر دیا۔*

‏آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کئی دہائیوں سے مشکلات، غیر یقینی صورتحال اور اپنے بنیادی حقوق سے متعلق سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کی امن، انصاف اور اپنے جائز حقوق کے حصول کی خواہشات عالمی برادری کی سنجیدہ توجہ کی متقاضی ہیں۔

‏وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی حیثیت سے میرا پختہ یقین ہے کہ انسانی حقوق آفاقی، ناقابلِ تقسیم اور ہر انسان کا بنیادی حق ہیں۔ ہر فرد کو بلاامتیاز عزت، مساوات، آزادی اور قانون کے مساوی تحفظ کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
‏پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے کہ جموں و کشمیر کے مسئلے کا منصفانہ اور پائیدار حل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہی ممکن ہے۔ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر مناسب بین الاقوامی فورم پر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
‏آئیے، یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ہم انصاف، انسانی وقار، امن اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنے عزم کی تجدید کریں اور دعا کریں کہ وہ دن جلد آئے جب جموں و کشمیر کے عوام امن، آزادی اور وقار کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔

*پاک فوج زندہ آباد*
‏*پاکستان پائندہ باد"*

21/07/2026

بھارت میں مودی حکومت کا نوجوانوں پر بدترین تشدد، نوجوانوں کی پارلیمان کو اکھاڑ پھینک کر بھارت میں نیپال کی طرز پر انقلاب لانے کی تیاریاں

The Modi government in India is inflicting brutal violence on the youth; preparations are underway to overthrow the existing parliamentary system and bring about a revolution in India modeled after the one in Nepal.

भारत में मोदी सरकार युवाओं पर बेरहम हिंसा कर रही है; मौजूदा संसदीय व्यवस्था को उखाड़ फेंकने और नेपाल की तर्ज़ पर भारत में क्रांति लाने की तैयारी चल रही है।

08/07/2026

‏*قوی اسمبلی میں بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم کا الیکشن جیتا نواز شریف اٹھ کر مبارک دینے گئے ۔ بے نظیر نواز شریف کو آتا دیکھ کر اٹھ کر کھڑی ہںو گئیں۔ اور بولی "یہ محض ایک الیکشن تھا جس میں ایک کو جیتنا تھا میں جیت گئی مگر میں آپ کے ساتھ ملکر پاکستان کیلئے کام کرنا چاہتی ہںوں ۔۔
کیا اب عمران خان نے جو کلچر دیا اس میں اس طرح کی اخلاقیات کی امید ہے ؟

‏When Benazir Bhutto won the election for Prime Minister in the National Assembly, Nawaz Sharif rose to offer his congratulations. Seeing him approach, Benazir stood up and said, "This was merely an election where one person had to win—and I won—but I want to work together with you for the sake of Pakistan." Can we expect such ethics in the political culture introduced by Imran Khan?

02/07/2026

آج افغان طالبان کی طرف سے آنے والے ڈرون کو کامیابی سے ضلع خیبر میں مار گرایا گیا ⚔️☠️

A drone from the Afghan Taliban was successfully shot down in Khyber District today. ⚔️☠️

01/07/2026

جی ہاں ، انڈیا کے سہولت کاروں کے لیے اس ملک میں کوئی جگہ نہیں 💀🔥

30/06/2026

*▪️وارفرنٹ 29 اور 30 جون کی* درمیانی شب افغان طالبان حکومت نے اپنے پراکسی فـتنہ الخــوارج کے ذریعے کوئٹہ، بلوچستان کی جانب ایک ابتدائی نوعیت کا ڈرون بھیجا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بروقت الیکٹرانک جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

*▪️Warfront* On the intervening night of June 29-30, the Afghan Taliban government, through its proxy Fitna Al-Khawarij, sent a rudimentary drone towards Quetta, Balochistan. Pakistani security forces successfully neutralized the drone with timely electronic countermeasures, resulting in no casualties or material damage.

Category

Website

Address

Multan
60000