Ak Perfume Multan
یہ پیج عطریات اور پرفیوم کی خریداری کیلئے ہیں
الحمدللہ خریدا ہوا مال تبدیل اور واپس کیا جاتا ہے
07/06/2026
"نر لوگوں کو جچتی ہے نر خوشبو!" 💪🔥
چاہے چلچلاتی دھوپ ہو، حبس کا موسم ہو یا پسینے کی شدت—یہ خوشبو ہر چیلنج کو مات دے دے۔
بس لباس پر چند قطرے خوشبو کے لگائیں اور پھر کمال دیکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے، پورا کمرہ یا مسجد اس کی سحر انگیز مہک سے معطر ہو جائے گی۔
آپ تو محفل سے رخصت ہو جائیں گے، لیکن آپ کے جانے کے بعد بھی 3 سے 4 گھنٹے تک وہاں آپ کی موجودگی کا احساس (خوشبو) باقی رہے گا۔
یہ صرف ایک عطر نہیں، آپ کی شخصیت کا رعب ہے! ✨
کپڑے تو دھل جائیں گے مگر اسکی خوشبو نہیں اترے گی
کیش آن ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے
اگر خوشبو پسند نہ آئے تو واپس بھیج دیں اور ہم آپکے پیسے خوشی خوشی واپس بھیج دیں گے
18/04/2026
Arabian Tonka by Montale
ایک شاہانہ احساس عرب کی تپتی ریت اور مشرق کی پراسرار خوشبوؤں کا ایک حسین سنگم۔
اس میں شامل قیمتی عود (Oud) اور میٹھی ٹونکا بین (Tonka Bean) کی آمیزش آپ کی شخصیت کو ایک منفرد وقار عطا کرتی ہے۔
ایک ایسی خوشبو جو گھنٹوں نہیں، بلکہ دنوں تک آپ کے ساتھ رہے اور جہاں سے آپ گزریں، ایک تاثر چھوڑ جائے۔
اس میں زعفران اور گنے کی مٹھاس کا وہ توازن ہے جو اسے مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں پرکشش بناتا ہے۔
اگر آپ بھیڑ میں نمایاں ہونا چاہتے ہیں، تو "Arabian Tonka" آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
02/04/2026
*Cool moon* By Ajmal( کول مون اجمل)
گرمی کے موسم میں عام طور پر لوگ ٹھنڈی خوشبو لگانا پسند کرتے ہیں ،
جس پرفیوم کی خوشبو تیز نہ ہو بلکہ بھینی بھینی سے ہو جس سے ایک خوشگوار ٹھنڈک کا احساس ہو...
چنانچہ موسم گرما میں لوگ عموما ایسی عطریات اور پرفیومز استعمال کرتے ہیں جو کہ "فلاوری" ، "سڑس" ، "پاوڈرری" یا مسکی نوٹس پر بنائے گئے ہوں..
اسی سلسلے میں اج ہم اجمل پرفیومز کی ایک ایسی عمدہ اور نفیس عطر کی بات کر رہے ہیں جو کہ گرمی کے موسم کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے..
اسکی بھینی بھینی سی لاجواب خوشبو تازگی کا بہترین احساس دلاتی ہے-
یہ عطر کھٹے پھلوں اور تازہ پھولوں کا زبردست مجموعہ ہے جسکی خوشبو لوگوں کو بے حد متاثر کرتی ہے..
مرد اور عورت دونوں کے لیے یہ خوشبو موزوں ہے
اس عطر کے نوٹس یہ ہیں
*Top Notes*
: lemon, orange, apple, crisp water
*Mid Notes:*
lily, oakmoss, pine, amber, lavender, jasmine
*Base Notes*
: cedar, patchouli, sandalwood
29/03/2026
Woody Musk
ایک ایسی خوشبو جو آپ کی شخصیت کو وقار اور نفاست بخشے۔
اس عطر کی ابتدا مشکِ خالص کی نرمی سے ہوتی ہے، جو دھیرے دھیرے صندل اور عود کی گہری، پُرکشش لکڑیوں کے سحر میں ڈھل جاتی ہے۔
ایک بار لگائیں اور اسکی خوشبو کپڑے دھونے کے بعد بھی نہ جائے ۔
یہ صرف خوشبو نہیں، بلکہ ایک جادوئی احساس ہے جو مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں موزوں ہے۔
پسینے میں بھی اپنی مہک برقرار رکھنے والا یہ عطر ہر موسم کی ضرورت ہے۔
پارسل کھول کر پہلے چیک کریں پھر پیمنٹ کریں
04/03/2026
Eid Super Sale 40 % off (Eid Se Pehle Eidi)
بھائی عید آرہی ہے عید کیلئے کپڑے بھی لے لیے ہیں جوتے بھی لے لیے ہیں مگر پرفیوم ابھی تک نہیں خریدا یار
پرفیوم خریدنے کیلئے بجٹ بھی کم بچا ہے لیکن اگر ایک معیاری پرفیوم بہت کم پیسوں میں مل جائے تو کیا ہی بات ہے
لیں جی ہمیشہ کی طرح اس عید پر بھی الکاشف پرفیوم ملتان اپنے تمام دوستوں کیلئے لایا عید سے پہلے عیدی والا تحفہ
اس پرفیوم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عید کی صبح کی نماز سے لے کر رات کی پررونق دعوتوں تک، آپ کو تروتازہ اور مہکتا رکھتی ہے۔
ایک ایسی خوشبو جو بھیڑ میں بھی آپ کو الگ اور پرکشش ثابت کرتی ہے۔
نوٹ
عید کے قریب کورئیر والوں کو چھٹیاں ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنی آنلائن شاپنگ 23 رمضان المبارک تک مکمل کرلیں کیونکہ اس کے بعد والے آرڈرز کورئیر والے عید کے بعد ڈلیور کرتے ہوتے ہیں
26/02/2026
محفل کسی اور کی مگر مجمعے کی نظریں آپ پر
پیش خدمت ہے سال 2026 میں اپنا لوہا منوانے والی خوشبو بکرات روج
نام ہی کافی ہے
میٹھی نارمل دلکش خوشبو
پھیلاؤ بھی بھی اپنی مثال آپ
کپڑے تو دھل جائیں مگر اسکی خوشبو نہ جائے
لاسٹنگ انشاء اللہ 30 گھنٹے سے زائد
اب رمضان ڈسکاؤنٹ کی وجہ سے 25 فیصد ڈسکاؤنٹ
08/02/2026
Ramadan Sabse Sasti Attar Sale
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے
رمضان المبارک کی تیاریاں بھی شروع کردیں اور خاص طور پر رمضان المبارک کے مہینے میں تو خوشبو لگاکر عبادتیں کرنا تو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والسلم کا معمول ہوتا تھا
رمضان المبارک کی روح کو ہماری خصوصی عطر ڈیل کے ساتھ خوشبوؤں میں سمیٹیں۔ اعلیٰ معیار کے، دیرپا خوشبو والے عطر خاص رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں، جو عبادت، محفلوں اور تحفے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔
اب ہماری دکان کے مشہور و معروف لانگ لاسٹگ 6 عطرز وہ بھی 3 ایم ایل سائز میں آدھی قیمت پر خریدیں
25/01/2026
دنیا کے مشہور ترین مہنگے پرفیوم کی خوشبو اب عطر میں دستیاب ہے
17/01/2026
Oud Maracuja
پیش خدمت ہے سال 2026 کی نئی خوشبو
دنیا کے مہنگے ترین برینڈ کی خوشبو اب عطر اور پرفیوم ٹیسٹرز میں ٹرائی کریں
ووڈی عودی اور فروٹی ٹائپ خوشبو جو ہر کسی کو بھائے
اسے لگاکر آپ جہاں بھی بیٹھیں وہاں سے سارا دن اسکی خوشبو آتی رہے گی
اب اس مہنگے ترین پرفیوم کا عطر پرفیوم ٹیسٹر خریدیں وہ بھی بہت ہی کم پیسوں میں
کوالٹی اور لاسٹگ کی گارنٹی ہوگی انشاءاللہ
پارسل کھول کر پہلے چیک کریں پھر پیمنٹ کریں
Top notes
Passionfruit, Fruity Notes, Turkish Rose and Saffron;
Middle notes
Agarwood (Oud), Benzoin and Indonesian Patchouli Leaf;
Base notes
Leather, Akigalawood, Amber, Vanilla and Labdanum.
03/01/2026
Sale
خوشخبری
نئے سال کی آمد پر پیش خدمت ہے اس سال کی سب سے بہترین اور سستی آفر
لسٹ میں شامل کوئی بھی خوشبو خریدیں اور 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں
الکاشف پرفیوم ملتان کی طرف سے اپنی شاپ کے مشہور ٹاپ لانگ عطرز پر میگا ڈیل
ہر عطر کی لاسٹگ 24 گھنٹے سے زائد ہوگی انشاءاللہ
جلدی کریں یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
06008
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |
