Hijama

Hijama

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hijama, Health/Beauty, Education board office Road, Opposite Faisal Street, Gulgasht Colony, Multan.

Hijama or Cupping therapy benefits for hair fall, Headache, male and female infertility, hormonal issues, allergies, body pains, sciatica, disc problems, Skin Problems, backache, detoxification of blood and body , strengthening immune system,

11/08/2026

گنٹھیا، چنبل، شدید ایکنی، خون کی رسولیاں، کلاٹ اور بلاکیج وغیرہ کے مریض
جونکیں لگوانے کے لیے فوری اپوائنٹمنٹ لے لیں
صدیقیہ دار الشفاء ملتان
0310117703

27/07/2026

ملتان میں پریمیم کوالٹی حجامہ کے لیے ابھی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں
03101177033

27/07/2026
29/05/2026

جانئے آپ کے جسم کو کب اور کتنی ضرورت ہوتی ہے

17/05/2026

Relationship of Islam_ Hijama_ and Medical Science _ Cupping Therapy _ Benefits of Hijama

02/05/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
17، 19 اور 21 قمری تاریخ کو حجامہ کروانا باعث شفاء ہے

اب مسنون دنوں کے مطابق حجامہ کی سہولت دستیاب ہے۔
صدیقیہ دار الشفاء- 📍 گلگشت کالونی، ملتان
اپنی اپوائنٹمنٹ ابھی بک کروائیں۔
03101177033
سیٹیں محدود ہیں

29/04/2026

*چاند کی سترہ اور منگل کے دن حجامہ کروانا سال بھر کی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ*
وعن معقل بن يسار رضي اللَّه عنه قال : قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الحجامة يوم الثلاثاء لسبع عشرة من الشهر دواء لداء السنة ".
( مشكوٰۃ المصابیح : کتاب الطب والرقی، رقم الحدیث : ۴۵٧۴ )
*ترجمہ* :
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا : ( قمری مہینے ) کی *سترہ تاریخ میں منگل کے دن حجامہ لگوانا، پورے سال کی بیماریوں کے لیے دوا ہے۔*
اس ماہ ذی قعدہ کی 17 تاریخ کو منگل ہے
تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کرکے اپنا وقت لے لیں

*صدیقہ دار الشفاء*
ایجوکیشن بورڈ آفس روڈ بالمقابل فیصل اسٹریٹ
گلگشت کالونی ملتان

کال یا واٹس ایپ پر رابطہ:
*حکیم حافظ یاسر لطیف قریشی*
03101177033

مستورات کے لیے رابطہ نمبر
*طبیبہ اُمّ عمّار یاسر*
فاضلۃ الطب و الجراحت
سینئر حجامہ تھراپسٹ
ہولسٹک اینڈ سپریچول ہیلر
03203592823

11/04/2026

for Skin Fungus at SDS Multan
03101177033

Visit TikTok to discover videos! 11/04/2026

Leech therapy for skin Fungus
SDS Multan
03101177033

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

11/04/2026

جونکیں آ چکی ہیں
خواہشمند فوری رابطہ کرکے اپوائنٹمنٹ بک کروا لیں
تعداد محدود ہے
صدیقیہ دار الشفاء
گلگشت کالونی ملتان
03101177033

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Education Board Office Road, Opposite Faisal Street, Gulgasht Colony
Multan
60000

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00