Nasir Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasir Ali, Beauty, cosmetic & personal care, Dolat Gate, Multan.
23/01/2026
انسانی حقوق کی تین تنظیموں (ابابیل ، کاپس اور یورو پاک) کی مشترکہ کاوش سے 7 فروری لندن میں زبردست کنوینشن ہونے جا رہا جس میں مندرجہ ذیل نقطہ پر اورسیز پاکستانی اپنا واضح اور کلیر پیغام دیں گے ۔۔
عمران خان، بشرہ بیگم ، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، امان مزاری سمیت تمام غیر قانونی اغواکاریاں
ملکی اور بین الاقوامی سطح پر رجیم کا جبر
انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیاں
عام شہریوں پر فوجی ٹرائلز
08 فروری 2024 کو چوری شدہ الیکشن
اس کے ساتھ ہی 8 فروری کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی بھرپور سپورٹ اور کمپین بھی کی جاۓ گی 🔥✊
My All Over Friends
😘😘😘😘😘😘😘😘
Thanks this my page
😍😍😍😍😍😍😍😍
and share
thanks my best friendzzzzzzzzz
😱😱😱😱😱😱😱😱😱
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
MULTAN
