Dr.Saad Zafar
Business man to be
09/03/2024
السلام علیکم!
یہ آبی جاندار
جو زمیں پر آ کے چنگیز خان اور سکندراعظم کی صورت بھی اختیار کر جاتے ہیں
پس تم اپنے رب کی کون کون سی؛ نعمت کو جھٹلاؤ گے
قبض بیماریوں کی ماں لیکن باپ بننے کے قابل نہیں چھوڑتی۔۔۔ جی ہاں دأیمی قبض مردانہ کمزوری کا باعث ہے
وقت کی قدر کریں بیت الخلاء سے نکلیں- اپنا اور اپنے پیاروں کا وقت بچایں۔
06/03/2024
قوت ِمدافعت بڑھایٔیں ترش پھل کھایں Vitamins C سے بھرپو
کچھ لوگ اتنے میٹھے ہوتے ہیں کہ ان کے خون میں بھی مٹھاس ہوتی ہے جناب مٹھاس زبان میں ہو تو ٹھیک خون والی شوگر کا مرض کہلاتی ہے لہذا کھانے میں احتیاط کریں اور شوگرسے بچیں
(ڈاکٹر سعد ظفر)
پاکستان میں ذیابیطس کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ آج ہی ڈاکٹر سے مفت مشورے کے ساتھ اپنے ذیابیطس کے خطرے کی مفت تشخیص حاصل کریں۔
آج ہی واٹس ایپ پر میسج کریں
03190835929
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr.Saad Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
