Hafiz Khubaib KS

Hafiz Khubaib KS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Khubaib KS, Health/Beauty, Multan.

30/04/2026
10/01/2026

اگر کہا جائے کہ یہ اس زمین پر اولیاء اللہ ہیں
تو غلط نہیں ہوگا۔
اللہ ہمارے جو علماء باقی ہیں انکی زندگیوں میں برکتیں عطاء فرما آمین 💖💗🩵💜💙

06/01/2026

🥺❣️💯✨🫵🏼

05/01/2026

*❣️😇☕*
*‏تعلقات ختم ہو جانے پر آپ لوگوں کی جو آخری صورت دیکھتے ہیں دراصل یہی انکی حقیقیت شروع سے ہوتی ہے۔*

04/01/2026

*خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا🥹❤️‍🩹*

02/01/2026

01/01/2026

*لوگـوں کـــی محبتــــ ســـے نکل کـر دیکھیـں۔🥺💯*
*اللٰــہ کـــی محبتــــ میـں کتناسکـون ہــــے۔❤🥺*

01/01/2026

*"ایّام گزرتے جا رہے ہیں، سال بھی گزرتے جا رہے ہیں، اور ہم خود بھی زندگی میں دوڑتے جا رہے ہیں، اور زندگی کچھ اسی طرح ہے۔ اے اللہ! ہم تجھ سے اچھے خاتمے کا سوال
کرتے ہیں۔"*

31/12/2025

❣️😇🌌

*انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں، تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے، اور وقت سے پہلے چاہتا ہے۔*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan