Rana asif Ghazi
poor people always be help plz
09/09/2026
اسلام علیکم تمام استادوں کبوتر لوور میں ملتان سے ہوں ایک 35 سالہ تجربہ کبوتر پروری میں ہے خاص طور پر میں نے وائیرس پر ورک کیا ہے کہ ہمارے لاکھوں روپے میں خریدے گئے کبوتر ایک نہ دیکھنے والا جرثیم آہستہ آہستہ تمام کبوتروں کو موت کے منہ میں لے جاتا ہے کوئی ویکسین پھر کام نہیں کرتی ہے چلو میں بتاتا ہوں کہ یہ جراثیم آتا کس طرح ہے 1۔ ہوا ۔2۔نئے کبوتر ۔3۔درباری کبوتر سے۔4کواوں سے 5۔چیلوںسے۔6 چوہوں سے۔7مہمان دوست جس کے کبوتروں میں وائریس ایا ہو۔8۔موسم کی تبدلی سے9۔پانی کی کنڈیوں میں کائی جمنے سے ۔10 ۔یہ کبوتروں والی جگہ پر مرغیاں ہوں انکی بیٹھ سے 11۔پولٹری فارم نزدیک ہونے سے 12 ۔پانی چینج نہ کرنے سئ13۔پیلز میری اس پوسٹ کو لائیک کریں تاکہ میں آپ کو بہت آچھی ٹیپس دیتا رہوں اور ہاں اگلی پوسٹ میں کل پوسٹ کرونگا جس میں وائریس کا علاج اور روک تھام کے بارے میں بتاونگا
کوئی کسی سے محبت کرے اسکا دل اسکی مرضی پر میں اہل بیت سے محبت کرتا ہوں بس بات ختم
Nokar mola ghazi ka
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
نہ ہو جسم میں طاقت دل میں اسلام ہونا چاہیے۔ دوشمن ہوں بشک لاکھوں غازی۔ پر واقعہ کربلا یاد ہونا چاہیے
سانس کی پرابلم اب نہیں
pak army zindaa baad
funny
لودھراں کی اغواء ہوئی بچی بہاولپور سے بازیاب
Category
Telephone
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Rana asif Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
