Bazaar Association Nagar Khas

Bazaar Association Nagar Khas

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazaar Association Nagar Khas, Health/Beauty, Street 4, Nagar.

1. مالک شاہ "صدر"
2. منظور حسین "نائب صدر"
3. محمد علی (کاشی) "جنرل سیکریٹری"
4. حاجی بلال، شبیر حسین اور سعید علی "سیکریٹری فنانس"
5. راشد اقبال "سیکریٹری اطلاعات"
6. ناصر حسین "سیکریٹری میڈیا سیل"

16/09/2026

I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Photos from Bazaar Association Nagar Khas 's post 16/09/2026

نگر خاص بازار ایسوسی ایشن کی وزیرِ بلدیات سے اہم ملاقات
آج مورخہ 16 ستمبر 2026 کو نگر خاص بازار ایسوسی ایشن کے ذمہ داران کی وزیرِ بلدیات گلگت بلتستان جناب ذوالفقار علی صاحب سے ایک اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران نگر خاص بازار کو درپیش مختلف بنیادی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جن میں بالخصوص:
🔹 بازار میں سیوریج کے مؤثر اور مستقل نظام کا قیام
🔹 بازار میں مستقل بجلی کی فراہمی اور بجلی کے مسائل کا حل
🔹 بازار کی صفائی ستھرائی اور نکاسیٔ آب کا بہتر انتظام
🔹 بازار کی خوبصورتی، سہولیات اور بنیادی انفراسٹرکچر میں بہتری
شامل تھے۔
بازار ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے وزیرِ بلدیات سے مطالبہ کیا کہ نگر خاص بازار کے ان بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، تاکہ تاجر برادری اور عوام کو بہتر اور صاف ستھرا ماحول میسر آ سکے۔
وزیرِ بلدیات جناب ذوالفقار علی صاحب نے مسائل کو توجہ سے سنا اور ان کے حل کے لیے ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
نگر خاص بازار ایسوسی ایشن عوام اور تاجر برادری کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
NAGER KHAS BAZAR ASSOCIATION
تاجر برادری کے حقوق اور بازار کی بہتری کے لیے متحد 🇵🇰

Photos from Bazaar Association Nagar Khas 's post 10/09/2026

بازار ایسوسیشن کے
نو منتخب صدر صاحب جناب حاجی بلال صاحب کو دل اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

10/09/2026
Photos from Bazaar Association Nagar Khas 's post 10/09/2026

حاجی بلال
بازار ایسوسی ایشن نگر خاص کے نئے صدر منتخب ہو گئے

09/09/2026

1 like Rajab ka nam

Category

Address

Street 4
Nagar
15650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazaar Association Nagar Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Nagar.