HK EDITS Official
Professional video editer watsapp no 03108842017
09/09/2026
🏏🔥 باغی اسٹارز — KPK ٹورنامنٹ پشاور 2026 🔥🏏
آ گیا وہ شاہکار تھا جس کا انتظار
پشاور کے سب سے بڑے اور سنسنی خیز KPK ٹورنامنٹ میں باغی اسٹارز کی مضبوط ٹیم بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار! 💪🔥بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل زبردست ٹیم
ٹیم کے کپتان ندیم خان، سپانسرطاہر خان ، عمر خان ، سکندر خان ، زو لقرنین ، احسان آفریدی،اور نومی
🏆 ٹوٹل انعامی رقم: 5 لاکھ 50 ہزار روپے
📅 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2026
🌙☀️ 5 ڈے ایونٹ
📍 سربند کرکٹ گراؤنڈ، پشاور
باغی اسٹارز تیار ہیں… اب میدان میں ہوگا اصل مقابلہ! 🔥🏆
🏏🔥
Shot of the day
04/09/2026
چلو جی بتائیں کون ہے وہ شہزادہ؟
04/09/2026
🏏🔥 پاکستان کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑا سوال! 🔥🏏
🇵🇰💔 آخر وہ کون ہے؟
👀 اس شخص کا نام بتائیں جس کے بارے میں آپ سمجھتے ہیں کہ اُس نے پاکستان کرکٹ کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے!
🤔 کیا واقعی پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال کا اصل ذمہ دار کوئی ایک شخص ہے؟
یا اس کے پیچھے کئی لوگوں کی غلطیاں شامل ہیں؟
👇 اپنی رائے کھل کر دیں!
💬 کمنٹ میں اُس شخص کا نام ضرور لکھیں جسے آپ سب سے زیادہ ذمہ دار سمجھتے ہیں۔
⚠️ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن بحث ہمیشہ احترام کے ساتھ کریں۔
🏏🇵🇰 پاکستان کرکٹ زندہ باد! ❤️🔥
اپنے علاقے کا سب سے بہترین اخلاق والا کھلاڑی منشن کریں جو کھیل کے ساتھ ساتھ اخلاق میں بھی نمبر ون پر ہو..
دولاکھ کا ایک چکھا🥶😱
03/09/2026
ٹیپ بال کرکٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے #تیمورمرزا کا اب انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ میں Canada Super 60 League کا حصہ بننا واقعی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پوری پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔ ❤️🏏
تیمور مرزا Vancouver Anchors کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑیوں جیسے Sikandar Raza, Moeen Ali, Mustafizur Rahman, Kieron Pollard اور Nicholas Pooran کے ساتھ کھیلیں گے۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صلاحیت، محنت اور لگن ہو تو ٹیپ بال کرکٹ سے انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ تک کا سفر بھی ممکن ہے۔
Congratulations, TM BRAND 🇵🇰🤝🇨🇦
یہ صرف آپ کی کامیابی نہیں، بلکہ پوری ٹیپ بال کرکٹ کے لیے ایک اعزاز اور قابلِ فخر لمحہ ہے! 🏏❤
Best of luck Mirza
03/09/2026
کون ہے آپکے علاقے کا بہترین فیلڈر ؟؟ مینشن کرے نام 🏏🏏💪🏻🌹
REVENGE WASEEM SHENWARI
Category
Website
Address
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when HK EDITS Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
