Islamic Bayan

Islamic Bayan

Share

سچے بیان

06/06/2025

تمام دوستوں کو عید الاضحی مبارک ہو

26/05/2025

اندھیرے رات میں صحافی کو تنہا بچی ملی۔ جس کا گھر والوں سے کوئی زندہ نہیں بچا ھے۔ تنہا تھا۔

22/05/2025

تین سو تیرہ کو بدر میں فتح دینے والے رب
فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرماے💔😭🤲

20/05/2025

خان یونس کو خالی کرنے کاحکم، رفح میں سرنگ کا راستہ تباہ، غزہ پر اسرائیلی کارروائی میں شدت

19/05/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
غزاہ😭
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید
146 افراد شہید 😭

19/05/2025

فلسطین کے بارے میں بات کرتے رہو، خواہ تم اکیلے ہی کیوں نہ ہو۔ 💔

18/05/2025

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے، مزید 100 افراد جاں بحق ، پورے پورے خاندان مار دیے گئے

😭😭😭

18/05/2025

،،😭😭😭

18/05/2025

ایک طرف اہل عرب کی رقص و سرور کی محفلیں
ایک طرف غزہ کے اس معصوم، بے بس و لاچار بچے کی زندگی کے آخری لمحات۔

26/03/2025

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔

18/08/2024

حضرت ثوبان ؓبیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو وہ واپس آنے تک جنت کے میوے کھانے میں مصروف رہتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Category

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Bayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.