Waniya Poetry

Waniya Poetry

Share

Islam��

16/09/2025

میں اِن دنوں میں، عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے
🖤🌸

16/09/2025

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرے فالورز میں بہت عزت دار لڑکے ہے سب کو سلام کرتی ہوں

16/09/2025

وہ باتیں جو دل میں رہ کر دل کو کھا جائیں، تم سے کہوں گی بس ساتھ بیٹھنے کی دیر ہے🌷🖤

16/09/2025

عزت بنانے میں صدیاں گزر جاتی ہیں🦋
اور لوگ بدنام کرنے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کرتے👀

16/09/2025

تم بہت پیار کرنے والے لڑکے ہو٫٫٫
باقی لڑکیوں سے پوچھ چُکی ہوں____!!!

16/09/2025

میں تو سمجھی دو چار ہوں گے
کمبخت ہر بندہ ہی منافق نکلا ✌️💯🚶

16/09/2025

💫میں رہنے والی کچی بستی کی
وہ شہزادہ شہرِ لاہور کا 🥺

14/09/2025

Category

Address

Peshawar
Peshawar
NOWSHERA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waniya Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.