pakhton.".

pakhton.".

Share

all creator

Pakhton.". 14/06/2026

Pakhton.".

14/05/2026

باجوڑ دامنگی سکاؤٹس کیمپ پر خودکش حملے کے بعد مسلح دہشتگرد گھس گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ علاقہ مکمل طور پر سیل ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے جوان شہید ہو نے کی اطلاعات ۔۔

09/05/2026

’’پہلے مہینہ بعد پیٹرول کی قیمت بڑھتی تھی پھر پندرہ دن بعد کرنا شروع کی ہے اب ہر جمعرات کو ٹیکا لگا دیتے ہیں نون لیگ کی ظالم ترین حکومت نے اب پندرہ دن میں تین دفعہ قیمت بڑھانی شروع کی دی ہے ، ستر سال میں پیٹرول کی قیمت 160 روپے لیٹر تک پہنچی نون کی حکومت نے صرف ایران کی جنگ کے ستر دنوں میں 150 روپے لیٹر قیمت بڑھا دی ہے۔
یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ شب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ، ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر بڑھائی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ #

09/05/2026

9 مئی 2023ء کے واقعات کے موقع پر ریاستی جبر کا نشانہ بننے والے تحریک انصاف کے کارکن قوم کے ستون ہیں۔ ان کی قربانیاں عدل و انصاف کی تحریک کے استحکام کا باعث ہیں اور تاریخ ان کے نام کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ہم ان شہداء کے خون سے کبھی غداری نہیں کریں گے۔ ہمارے شہید ہمارے لیے فخر کا باعث ہیں۔

09/05/2026

ممبر تحریک تحفظ آئین پاکستان عمارعلی جان نے لکھا کہ ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیاگیا ہے ، یہ بات بھی ’یاد رکھیں کہ حکومت کم از کم 2700 بلین روپے سالانہ بینکوں، جاگیرداروں، ملٹری کارپوریشنز، آئی پی پیز، اور رئیل اسٹیٹ اشرافیہ کو سبسڈی دیتی ہے، عام لوگوں کو اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے اپنے خاندانوں کی قربانی دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے‘

09/05/2026

*‏9 مئی جرنیلوں کی سازش تھی۔*😡
*جاوید ہاشمی*♣️

Website

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakhton.". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.