Asmani Cosmetics Pakistan

Asmani Cosmetics Pakistan

Share

Aasmani Cosmetics Pakistan🇵🇰
Quality is our 1st priority...

04/10/2026

🖤✨ NEWLY LAUNCHED — ASMANI CHARCOAL MASK ✨🖤

اب پائیں اپنی اسکن کے لیے گہری صفائی اور تازگی کا نیا احساس! 🌿

🖤 ASMANI Charcoal Mask
آپ کی skincare routine میں ایک بہترین اضافہ، جو جلد سے اضافی آئل اور گندگی کو صاف کرنے میں مدد دے، اور جلد کو صاف، فریش اور ریفریشڈ لک دے۔ ✨

💆‍♀️ Deep Cleansing
✨ تازہ اور صاف ستھری جلد
🖤 اضافی آئل کی صفائی میں مدد
🌿 روزمرہ Skincare Routine کے لیے بہترین

اپنی skincare کو دیں Charcoal Care کا نیا ٹچ! 🖤

🔥 ASMANI CHARCOAL MASK — NOW NEWLY LAUNCHED!

📩 آج ہی آرڈر کریں اور اپنی skincare routine کو اپ گریڈ کریں۔

゚viralシ

02/10/2026

خوشخبری! ASMANI Anti Acne Cream اب لانچ ہو چکی ہے! ✨
ایکنی، بریک آؤٹس، اضافی آئل اور ریڈنس جیسی اسکن کیئر پریشانیوں کے لیے اپنی روزانہ کی اسکن کیئر روٹین میں شامل کریں ASMANI Anti Acne Cream۔ 🌿
اپنی اسکن کو دیں وہ کیئر جس کی اسے ضرورت ہے اور اپنی اسکن کیئر روٹین کو بنائیں مزید خاص۔
ASMANI Anti Acne Cream — Newly Launched! 🧴✨

30/09/2026
29/09/2026

🌟 عبدالرحمٰن (کرک) کا آسمانی کاسمیٹکس کے حوالے سے خصوصی انٹرویو 🌟

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ عبدالرحمٰن (کرک) نے ایک نجی چینل کو آسمانی کاسمیٹکس کے حوالے سے خصوصی انٹرویو دیا۔ 🎤✨

اس خصوصی انٹرویو کے دوران عبدالرحمٰن (کرک) نے آسمانی کاسمیٹکس کے ساتھ اپنے بہترین تجربے کا ذکر کیا اور آسمانی کاسمیٹکس کی مصنوعات کے معیار، خوبصورتی اور صارفین کے لیے فراہم کی جانے والی بہترین خدمات کے حوالے سے اپنے تاثرات شیئر کیے۔ ❤️

ہم عبدالرحمٰن (کرک) کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے آسمانی کاسمیٹکس کے بارے میں اپنے قیمتی خیالات اور بہترین تجربے کو ایک نجی چینل کے ذریعے ناظرین تک پہنچایا۔ 🙏

آپ کا اعتماد، محبت اور مثبت رائے ہمارے لیے نہایت قیمتی ہے اور ہمیں مزید بہتر کام کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ 🌸

عبدالرحمٰن (کرک)، آپ کے قیمتی وقت، اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️

✨ آسمانی کاسمیٹکس— معیار، خوبصورتی اور اعتماد کا نام۔ ✨

゚viralシ

28/09/2026

💚 دل سے شکریہ — ماز ٹریڈرز، ڈیرہ اسماعیل خان! 💚

ہم تہہ دل سے ماز ٹریڈرز، D.I. Khan کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری نئی لانچ کی گئی پروڈکٹ سمیت آسمانی کاسمیٹکس کے تمام پراڈکٹس کے لیے اپنے قیمتی اور مثبت ریویو سے ہمارا حوصلہ بڑھایا۔ 🥰✨

آپ کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ تک بہترین معیار، مؤثر فارمولیشن اور قابلِ اعتماد پراڈکٹس پہنچائیں۔

🌸 آپ کا اعتماد — ہماری کامیابی!
🌸 آسمانی کاسمیٹکس کو منتخب کرنے کا شکریہ!

خاص شکریہ: ماز ٹریڈرز، D.I. Khan 🤝💚

゚viralシ

27/09/2026

✨ Happy Customers = Our Biggest Achievement! 💕

آپ کا اعتماد اور آپ کی خوشی ہی ہماری اصل کامیابی ہے! 🥰

آسمانی ہربل آئل استعمال کرنے کے بعد ہمارے پیارے کسٹمرز کا اطمینان و تسکین اور آسمانی کے سارے پروڈکٹس کا مثبت نتیجے کا فیڈ بیک، ہمیں مزید بہتر کام کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ 🌸

💖 Thank you for choosing ASMANI Cosmetics!
آپ کا اعتماد ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ✨

📩 آپ بھی اپنا تجربہ ہمارے ساتھ شیئر کریں اور آسمانی فیملی کا حصہ بنیں! 🌷

゚viralシ

27/09/2026

🖤✨ NEW PRODUCT ALERT! ✨🖤

Meet the NEW ASMANI BLACK CHARCOAL MASK 🖤

Deep-clean your skincare routine with the power of Black Charcoal — designed to help remove dirt, excess oil and impurities, leaving your skin feeling fresh, clean & refreshed! ✨

🖤 Deep Cleansing
🖤 Helps Remove Excess Oil
🖤 Helps Lift Away Impurities
🖤 Fresh & Clean-Looking Skin

🔥 THE WAIT IS OVER!
Your new skincare favorite has arrived. 🖤

📦 ASMANI BLACK CHARCOAL MASK
✨ Clean Skin. Fresh Look. Confidence.

💬 DM us now to order!

゚viralシ

26/09/2026

Asmani Rice Facewash....
اپنی جلد کو دیں روزانہ کی صفائی اور تازگی کا خوبصورت احساس! 🌾🤍
🌾 رائس سے بھرپور فارمولا
🫧 چہرے سے میل اور اضافی آئل صاف کرنے میں مددگار
💧 جلد کو نرم اور تازہ محسوس کرائے
✨ چہرے کو صاف اور نکھرا ہوا لک دے
🌸 روزانہ کی اسکن کیئر روٹین کے لیے بہترین

゚viralシ

26/09/2026

🚨✨ SOMETHING NEW IS COMING… ✨🚨

🩷 ASMANI ANTI-ACNE CREAM 🩷

A new addition to your skincare routine is almost here! Tired of unwanted pimples and blemishes? It’s time to give your skin the care it deserves! 🌿✨
💗 Helps fight acne & breakouts
💗 Helps reduce the appearance of blemishes
💗 Supports clearer-looking skin
💗 Leaves skin feeling fresh & cared for

✨ Fresh skincare.
✨ New formula.
✨ New confidence.

💗 ASMANI ANTI-ACNE CREAM
🔥 COMING SOON!

📢 Stay connected

゚viralシ

Telephone

Address

Street #1
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asmani Cosmetics Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.