Da hak awaz

Da hak awaz

Share

asalam u alikom

Photos from Da hak awaz's post 20/09/2023

سپر سیکس کرکٹ ٹورنمنٹ بانڈہ شیخ سماعیل فاٸنل سدا بہار بمقابلہ مارخور میں ھوا جو ماخور ٹیم نے جیت کر فائنل کی ٹرافی اپنے نام کر لی
تقریب کے مہمان حصوصی سابقہ صوباٸی امیدوار اور پی ٹی آٸی کی ٹکٹ ھولڈر زلفی خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور بہترین ٹورنمنٹ کرنے پر انتظامیںہ کے لیے دس ھزار نقد دیے اخر میں نوراسلام فرھادگل زرتاج خان ذاکرخان انیس احمد نے مہمان حصوصی کا شکریا ادا کیا جس نے نوجوانوں کے حوصلے بلند کیے اور اٸیندہ تعاون کا یقین دہانی بھی کی

19/09/2023

‏حساب ہوگا ضرور ہوگا
اور وہ دردناک ہوگا
انشاءاللّٰہ

19/09/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Peshawar
Peshawar