Najib Ullah Khan
this is official page
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پُر نور۔
❤❤
❤❤❤❤
20/06/2026
Najib Ullah Khan Mamund #باجوڑ
12/05/2026
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود Najib Ullah Khan Mamund
12/05/2026
باجوڑ میں بدامنی کیخلاف باجوڑ امن جرگے کا 6 جون کو دھرنا دینے کا اعلان Najib Ullah Khan Mamund
مل بیٹھ کر فیصلہ کریں مشترکہ پریس کانفرنس کریں قوم اور سوشل میڈیا آپ کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا!
Murad saeed
11/05/2026
" پشاور آمن مارچ "
تمام نوجوان اور طلبہ کل بروز منگل ہونے والی آمن مارچ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
"نجیب اللہ خان ماموند"
11/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن- باجوڑ ۔ تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ ترخو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ۔ سعید اللہ پولیس اہلکار زحموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید !!
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Najib Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
