KPK Police Tiger
kpk Police Zindabad
پشاور پولیس کا فخر ڈبنگ بہادر دلیر ایماندار فرض شناس پولیس آفیسر سب انسپکٹر اعجاز خان چمکنی کے لیے ایک جملہ
SSP khanzeb mohmand khan
14/06/2026
*کیپٹل سٹی پولیس پشاور*
*مورخہ 14 جون 2026*
*(کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب محرم الحرام کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم)*
پشاور ( ) افسران بالا کی خصوصی اقدامات کی روشنی میں *ایس پی سٹی شاہد عدنان* نے اندرون شہر کے مختلف تھانوں، تاجروں، سٹی تاجر، رہائشیوں، پولیس افسران و اہلکاروں اور دیگر شہریوں کو پمفلٹس حوالے کئے گئے، تاکہ آنے والے محرم الحرام کے پرامن انعقاد سمیت سکیورٹی انتظامات اور متعلقہ احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوام میں شعور اجاگر کیا جاسکے، جس میں مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر درج کی گئی ہیں،
کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب ضلع بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور موثر اقدامات کی خاطر تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔
پشاور شہر کی غیور عوام پرامن ہونے کا ثبوت دیں۔
سکیورٹی انتظامات پر پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
ریئل ٹائیگرز
ڈبنگ پولیس آفیسر ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان
پشاور پولیس ابابیل سکواڈ کے ٹائیگرز عمیر خان اور اسامہ خان کے لیے ایک جملہ
14/06/2026
حاجی مہربان شاہ خان ڈی ایس پی سیکیورٹی ایل آر ایچ ہسپتال تعینات
اے رب کائنات جس نے بھی یہ پیج فلو کی ہے یا جو بھی یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں ان کو باعث بار حج وہ عمرہ کی سعادت نصیب فرما۔ یا اللہ پاک جوک کی وطن عزیز میں سلامتی اداروں کی بالخصوص پولیس جوانوں مجاہدوں کی خفاظت فرمائے امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
07860
