Chara.Khil . page
اپنی قوم کا ہر فرد سے دلی محبت ہے
#پاکستانی عوام کو چاۓ کہ وہ استقبال کرنا سے سیکھے کہ انھوں نے #مودی
کا استقبال کیسے کیا ھے
18/04/2026
الحَمْد للهْ
میرے خاندان سے تعلق رکھنے والے بھائ محمد داؤد بن محمدتاج نے
775
نمبروں میں
724
نمبر حاصل کر کے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جو کہ نہایت قابلِ فخر کامیابی ہے۔ اس کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا یہ شاندار نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتا رہے۔❤️❤️❤️
21/03/2026
تمام اہل اسلام اور خصوصاً مسافر بھائیوں کو
پوری چراخیل قوم کے طرف سے عید الفطر بھت بھت مبارک ہوں
10/02/2026
With Usman Fanoos Gujjar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
الحَمْد للهْ
میرے خاندان سے تعلق رکھنے والا جناب
کاقرعہ اندازی میں 2026ماڈل 125موٹرسائکل نکلا ھے میں انکو اور پورے خاندان کو مبارک باد پیش کرتا ھوں
اللہ سے دعاگو ھوں کہ اللہ تعلیٰ زندگی کے ھر موڑ میں مزید ترقیوں سے نوازے
13/01/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sardar Abdul Sadam, سردار محمد زبیر خانبےبس, Abdul Ghafoor, Qader Mand Qader, Gujjar M Haq Khan
05/01/2026
#فخرقوم
دادا جی کو اللہ سلامت رکھے
آمین
03/01/2026
میرے قوم سے تعلق رکھنے والا جناب
سلطان اکبر
چراخیل آف ضلع شانگلہ تحصیل چکیسر گاؤں گمرش
حال کراچی
انتھائ اخلاق کا مالک اور قوم کے بارے میں دوکھ اور درد
رکھنے والا بندہ ھے
اللہ سلامت رکھے
آمین
02/01/2026
میرے قوم سے تعلق رکھنے والا جناب
Amir Nawab Sail
چراخیل آف ضلع شانگلہ تحصیل چکیسر گاؤں گمرش
حال کراچی
انتھائ اخلاق کا مالک اور قوم کے بار میں دوکھ اور درد
رکھنے والا بندہ ھے
اللہ سلامت رکھے
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
