Wahab Riaz Roghani

Wahab Riaz Roghani

Share

Welcome

22/06/2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنانا ایک پوری قوم کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے۔
وہ آواز جو جبری گمشدگیوں کے خلاف اٹھی، وہ آواز جو آئین اور قانون کی بات کرتی رہی، وہ آواز جو گوادر سے اسلام آباد تک پرامن مارچ کی صورت میں نکلی آج اسی آواز کو قید کر دیا گیا۔
یہ کیسا انصاف ہے کہ پرامن جدوجہد کرنے والے مجرم ٹھہریں، اور ظلم کرنے والے محفوظ رہیں؟
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بالاچ قادر، صبغت اللہ شاہ جی اور ابوبکر کلانچی کو دی گئی سزائیں یہ ثابت کرتی ہیں کہ اس ریاست میں انصاف کا معیار کمزور کے لیے کچھ اور اور طاقتور کے لیے کچھ اور ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں:
آوازوں کو قید کیا جا سکتا ہے، نظریات کو نہیں۔
سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔
یہ فیصلہ تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

17/06/2026

درد د جدائی ئ نہ کمیگی
مور کہ د ھیندو وی خو جوندئی دی وی
💔❤️‍🩹

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dir Uppar
Peshawar