AK Edits
🇵🇰 Pakistan Cricket Lovers
🔥 Cricket Is Life
| News | Stats | Highlights
🏆 All About Cricket
17/06/2026
🚨 نیوزی لینڈ اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گا! 🚨
🇵🇰🤝🇳🇿 نیوزی لینڈ اگلے سال دو ٹیسٹ میچوں کی
سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
یہ ریڈ بال سیریز دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہوگی، کیونکہ اس میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) کے قیمتی پوائنٹس بھی داؤ پر لگے ہوں گے۔ 👀🏏
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان حالیہ برسوں میں کئی یادگار ٹیسٹ مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں، اور شائقین ایک بار پھر سنسنی خیز کرکٹ کے منتظر ہیں۔ 🔥🏆
طویل فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کو سخت چیلنج کا سامنا ہوگا، جس سے یہ سیریز مزید دلچسپ بننے کی توقع ہے۔
🏏🇵🇰🇳🇿
15/06/2026
🚨 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شاندار فیصلہ 🚨 محسن نقوی نے کہا 🗣️ کہ ہم نے ایک فیصلہ کیا ہے ہمارے پلیئرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کی ضرورت ہے چاہے سینئر پلیئرز ہو یا جونئیر جو ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلے گا اس کا سنٹرل کنٹریکٹ ختم یہ فیصلہ اس لیے اہم ہے کیونکہ ڈومیسٹک کرکٹ ہی اصل بنیاد ہے جو کھلاڑی اپنے ملک کے ڈومیسٹک کرکٹ کو اہمیت نہیں دیتا وہ قومی ٹیم کا حق دار نہیں ہے بھارت کی کامیابی کا سب سے بڑا راز بھی یہی ہے وہاں رنجی ٹرافی میں پرفارمینس کے بغیر کوئی قومی ٹیم میں نہیں آسکتا چاہیے کتنا ہی بڑا پلیئر کیوں نہ ہو 🇵🇰👏🫡
دوستو!! کیا خیال ہے پی سی بی کا فیصلہ درست ہے یا غلط ؟؟؟
14/06/2026
🚨بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کی دھوم برقرار🚨 آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے ایک بار پھر بابر اعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 10 کروڑ روپے کی خطیر رقم پر اپنی ٹیم میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ 💵💯🔥
14/06/2026
میں سر گنجا کر کے قذافی اسٹیڈیم کا چکر کاٹوں گا،
سلمان بٹ کا بڑا بیان۔
سلمان بٹ کہتے ہیں کامران غلام نے جو اننگ جنوبی افریقہ میں کھیلی تھی، اگر اسی طرح کی اننگ موجودہ ٹیم کا کوئی بیٹسمین جنوبی افریقہ جا کر وہاں کے بولرز کے خلاف کھیل لے تو میں اپنا سر گنجا کر کے قذافی اسٹیڈیم کا پورا چکر کاٹوں گا۔
سلمان بٹ نے کہا پاکستان کی موجودہ ٹیم میں کوئی ایسا مڈل آرڈر بیٹسمین نہیں جو کامران غلام کی طرح کھیل سکتا ہو کامران غلام کو سراسر سازش کے تحت ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔ اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو خیبر پختونخوا کے اس جوان کو اس کا حق دینا ہوگا، ورنہ آپ کے ہاتھ کچھ نہیں بچے گا۔
کون کون سلمان بٹ کی بات سے متفق ہے؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور پوسٹ کو شیئر کریں۔
14/06/2026
🚨 احمد شھزاد کا محمد رضوان اور فخر زمان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو 🚨
احمد شھزاد نے کہا 🗣️ کہ محمد رضوان اور فخر زمان پاکستان کرکٹ کے ورلڈ کپ 2027 کے مظبوط اور بنیادی پلیئرز ہیں فخر زمان کی چارخانہ بیٹنگ اور محمد رضوان کی مستقل مزاجی پاکستان کی ون ڈے ٹیم کیلئے ایک بہترین پلائن ثابت ہو سکتی ہے ایک طرف فخر زمان بڑے میچز کا پلیئر ہے دوسری جانب محمد رضوان اپنی زمہ دارنہ اننگز اور فائٹنگ اسپرٹ سے ٹیم کو بہت فاہدہ فراہم کرتے ہیں اگر یہ دونوں تجربہ کار کھیلاڑی اپنی بہترین فارم میں ہو تو ورلڈ کپ 2027 میں پاکستان ٹیم کسی بھی ٹیم کے لئے خطرہ بن سکتا ہے 🇵🇰🔥
کیا آپ بھی محمد رضوان اور فخر زمان کو ورلڈ کپ 2027 میں پاکستان کی کامیابی کی کنجی سمجھتے ہیں ؟؟
💥 Rizwan Massive Six
"محمد رضوان کا لاجواب چھکا! 🔥🏏"
12/06/2026
🔹 9515 Runs in 110 Tests
🔹 7256 Runs in 175 ODIs
🔹 2575 Runs in 93 T20Is
🔹 48 International Hundreds
🔹 19346 International Runs
🔹 103 Fifties
🔹 Most Intl runs for New Zealand.
🔹 Most Intl Hundreds for NZ.
🔹 Most Intl Double-Hundreds for NZ.
🔹 Most Test runs for New Zealand.
🔹 Most Test Hundreds for NZ.
🚨 KANE WILLIAMSON HAS ANNOUNCED HIS RETIREMENT FROM INTERNATIONAL CRICKET. 🚨
- Thank you for everything, KANE WILLIAMSON🥹❤️
12/06/2026
ٹیم سے باہر کردیا تو کیا ہوا محمد رضوان نے اپنے گھر 🏡 میں پریکٹس شروع کی محمد رضوان ہمیشہ کہتا ہے کہ آپ نے صرف محنت اور کوشش کرنا ہے ایک نہ ایک دن اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرہی دے گا اسی وجہ سے محمد رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے اپنے گھر میں ہی پریکٹس شروع کی ہے 🏡🏏🙅
ایک سپیشل لائک محمد رضوان کیلئے 👈👍
11/06/2026
🚨 ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان کے ٹی20 سکواڈ میں کئی سینئر اور معروف کھلاڑی شامل نہیں 🚨
ایشین گیمز 2026 کے لیے منتخب کردہ پاکستانی سکواڈ میں متعدد بڑے نام نظر نہیں آ رہے۔ سکواڈ سے باہر رہنے والے نمایاں کھلاڑیوں میں محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، سلمان علی آغا، نسیم شاہ، حارث رؤف، شاداب خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔
ان تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں سلیکٹرز نے نوجوان اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ پر اعتماد کرتے ہوئے ایک نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مستقبل کے لیے کھلاڑیوں کو تیار کرنا اور انہیں بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ 🇵🇰💚
🔥 نئی ٹیم، نیا چیلنج! کیا پاکستان ایشین گیمز 2026 میں گولڈ میڈل جیت سکے گا؟ 🇵🇰🏅
11/06/2026
🚨 پی سی بی کا بڑا دھماکا: ایشین گیمز کے اسکواڈ کا اعلان! 🚨
پی سی بی نے ایشین گیمز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اور اس بار پورا سین ہی بدل دیا ہے! ینگ بلڈ اور تگڑے ہٹرز کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ 🇵🇰🔥
صاحبزادہ فرحان بنے کپتان!
30 سالہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم کی کمان سونپی گئی ہے، اور ان کے ساتھ عبدالصمد نائب کپتان ہوں گے۔ فرحان کا ریکارڈ چھوٹا نہیں ہے—46 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 1305 رنز، 2 سنچریاں اور 10 نصف سنچریاں! 📊
✨ 4 نئے لڑکے تیار!
عاکف جاوید، علی رضا، معاذ صداقت، اور سعد مسعود پہلی
مرتبہ پاکستان کی گرین شرٹ پہننے کے لیے بالکل تیار ہیں۔
لیکن ٹوسٹ تو یہ ہے...
اس اسکواڈ میں صائم ایوب، حیدر علی، اور عثمان خان جیسے تگڑے ہٹرز بھی شامل ہیں! مزے کی بات یہ ہے کہ 15 میں سے 14 کھلاڑی 15 جون سے لاہور کے 'وائٹ بال کیمپ' میں جان ماریں گے تاکہ گولڈ میڈل پر سیدھا قبضہ کیا جا سکے۔ 🥇
🟩 پاکستان کا پورا اسکواڈ:
صاحبزادہ فرحان (کپتان)، عبدالصمد (نائب کپتان)، ابرار احمد، احمد دانیال، عاکف جاوید، علی رضا، عرفات منہاس، حیدر علی، حسن نواز، معاذ صداقت، محمد سلمان مرزا، سعد مسعود، صائم ایوب، سفیان مقیم، اور عثمان خان۔
👇 اب ایک سوال آپ سب سے:
اسکواڈ تو بہت تگڑا ہے، لیکن کیا آپ کو لگتا ہے کہ صاحبزادہ فرحان کی کپتانی میں یہ ینگ ٹیم گولڈ میڈل جیت کر لائے گی؟ اور آپ کا فیورٹ کھلاڑی اس اسکواڈ
میں ہے یا نہیں؟
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
PESHAWAR
