Saaima-s- enterprise
I have joined oriflam as a beauty conceltant.
if u have any skin probilm , hair issue, u can consult me.I have oriflam prodect that are 100%organic and herbal prodects.
31/05/2026
05/02/2026
Parsal resived🥰
04/02/2026
Love Nature Up-Loved Purifying Shampoo With Upcycled Apple 🍏 & Organic Kale
چکنےبالوں کے لیے قدرتی صفائی کا بہترین انتخاب۔ آپ سائیکلڈایپل سیڈائل آرگینک کیل ایکسٹریکٹ سے بھرپور یہ شیمپو بالوں اور سلسلہ سے اضافی میل اور چکنائی کو مؤثر طریقے سے صاف کرتا ہے ۔بغیر خشکی پیدا کیے۔ اس کی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات بالوں کو تاذہ، ہلکا اور نان گریسی رکھتی ہے۔یہ شیمپو سیلیکون اور پیرابین فری ہے ۔قدرتی تروتازگی چاہیے والوں کے لیے بہترین انتخاب ۔
24/01/2026
ہم کسی کو اچھی لگے یا نہ لگے
لیکن ہم دونوں بھتیجا اور پھوپھو
ایک دوسرے کو بہت اچھے لگتے ہیں۔
08/09/2025
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ اَللّٰهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَ لَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَ لَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اے الله! نہیں کوئی روک سکتا جو آپ عطا کرنا چاہیں اور نہیں کوئی دے سکتا جو آپ نه دینا چاہیں اور کسی دولت مند کو اس کی دولت آپ کے مقابلے میں کوئی فائده نہیں دے سکتی (ایک بار)
صحیح البخاری: 6330
12/08/2025
14 August Azadi sale
08/08/2025
Happy birthday to me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Punjab
