Pexels Video
Dollor and Pound into Pkr face to face deal in Quetta
19/05/2026
30/04/2026
انجینئر شاہد علی قریشی
23/04/2026
21/04/2026
Ducky Bhai
11/04/2026
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بایزید خروٹی اپ کو کس نے اجازت دی ہے کہ اپ فٹ پاتھ پہ درخت لگائیں کون سا قانون کہتا ہے یا کہاں پہ لکھا ہے اور اپ کے پاس کیا اجازت نامہ ہے کیا فٹ پاتھ پہ درخت لگائیں گورنمنٹ نے اپ کو کوئی اجازت نامہ دیا ہے کہ اپ فٹ پاتھ پہ درخت لگائیں اپ کی اپنی ویڈیو میں موجود ہے یہ کچھ دن پہلے یہ کچھ مہینے پہلے اپ نے خود دیا ہے کہ یہ دیکھیں فٹ پاتھ پہ لوگوں نے ریڑھیاں کھڑی کی ہیں لوگوں نے دکانیں بنائی ہیں کھوکے بنائے ہوئے ہیں تو اپ فٹ پاتھ پہ کیسے ا درخت لگا رہے ہیں اپ تو گورنمنٹ سے اپ پوچھیں کہ میں درخت لگانا چاہتا ہوں میں کہاں پہ لگا ہوں لیکن پورے دنیا پہ فٹ پاتھ پہ کسی کو بھی اجازت نہیں ہے قانون میں ہے کہ اپ پبلک سرونٹ پلیس پہ اپ کچھ بھی نہیں لگا سکتے ہیں کہ قانون میں موجود ہے اب اس کا ایکشن کون لے گا قائم اس پارٹی کہاں پہ ہے اور ادارے بلوچستان کے کوئیٹہ کے کہ وہ ایکشن لے بایزید کو روٹی پہ کہ خود وہ اپنی ویڈیو میں موجود ہے وہ یہی کہتا رہتا ہے کہ جی ا فٹ پاتھ پہ یہ فلاں ہیں ابھی اپ جنا روڈ کے فٹ پاتھ پہ اپ دیکھو موٹر سائیکل کھڑی ہوئی ہیں اپ کنداری بازار کے فٹ پاتھ پہ دیکھو ریڈیا ہے لوگ گزر بھی سکتے ہیں لیاقت بازار کی اپ فٹ پاتھ پہ دیکھ لیں کہ لوگوں نے اپنی دکانیں بنائی ہیں 60 ہزار روپے کرایہ دے رہے ہیں صرف فٹ پاتھ کا دکاندار کو دیا جاتا ہے کہ وہ جگہ دیتا ہے اسی طرح جنا روڈ اسی طرح اپ کے کئی ایسے جگہیں ہیں جو کرائے دے رہے ہیں کھوکے جو فٹ پاتھ کو قبضہ کر لیا ہے جو اپنی جاگیر بنائیں اپ کہیں بھی کوئیٹہ کے کسی بھی فٹ پاتھ پہ جائیں اپ چل نہیں سکتے ہیں اسی طرح اپ سورجگن بازار چلے جائیں وہاں سے اپنی گزر سکتے ہیں انہوں نے اپنے سامان رکھے ہوتے ہیں تو کہا گیا بلوچستان کی گورنمنٹ مسپلٹی کارپوریشن کوئٹہ کہاں ہے کیوں ایکشن نہیں لیا اس کی ایڈمنسٹریٹر نے ابھی تک کہا گیا ہمارا ڈپٹی کمشنر ہمارا کمشنر اے سی کہاں گئے صرف اپ کی کتابوں کے اندر وہ رہ چکے ہیں دوسرے لوگوں کے اوپر تو اپ کا فورا نوٹس ہوتا ہے ابھی بھائی یزید کے اوپر کیوں نہیں نوٹس ہوا کیوں ایکشن نہیں ہوا باقیوں کے اوپر تو فورا گرفتاریاں جاری ہو جاتی ہیں تو اس کا بل فل فور اس کا ایکشن ہونا چاہیے اور فٹ پاتھ کا رقم دینا چاہیے کہاں سے بایزید کے پاس رقم ذات ہیں اور اس طرح کی چیزیں ایکٹیوٹیز کر رہے ہیں کوئی ہے اس کا پاس کوئی ایویڈنس چیزیں ہیں ہم منع نہیں کرتے ہیں بایزید کو روٹی کے ساتھ نہ کوئی دشمنی ہے نہ کسی نے ہمیں کہا ہے لیکن پبلک سرونٹ ہے پبلک کی طرح ہم ابھی ہم بھی پبلک کریں گے جیسے اپ دوسروں کو نومینیشنز کرتے ہو نا ٹھیک ہے درخت لگائیں کسی نے منع نہیں کیا ہے میں کہتا ہوں 50 ہزار کیا 10 کروڑ درخت لگائیں لیکن گورنمنٹ کی چیزوں کو نقصان تو نہ دینا بہت افسوس ہوتا ہے اپ اچھا کام کر رہے ہو لیکن یہ فٹ باتھ والا غلط ہے لوگوں کے چلنے کا راستہ ہے اپ نے جو اس کو بند کر دیا ہے
03/04/2026
With Ducky Bhai – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
87300
