All N one
This page is for all type things. Come here and enjoy.
qomi Jarga Wadood Jamal Barech Barech Hujra
11/05/2026
آج بڑیچ قوم کے نوجوانوں کی شہادت پر بڑیچ قوم خاموش ھے کل۔کو یہ وقت ہم اور آپ پر بھی آئے گا ہر کوئی ہم پر سیکھتا ھے اور بھاگ جاتا اور ہماری قوم چپ اور خاموش ھو جاتی آج ہم اتحاد اور اتفاق نہیں کرے گے تو کب کرے گے ہمارا خون اتنا سستا ہے کیا کہ کوئی بھی بھا دے اور ھم چپ اور خاموش ھو جائے تا کے لوگ ھم پر سیکھتے رہے خدارا جاگ جائیں اور اتفاق قائم کریں اتفاق میں برکت ہے
Aimal bareach
پولیس کی غفلت اطلائی رپورٹ ہونے کے باوجود دوسری بار فائرنگ سے شہید ہونے والے خان جی بڑیچ کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کا دھرنا دینے کا فیصلہ ۔ *خاندان ذرائع مطابق*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
95150
