Haji Mir Faisal Dehwar

Haji Mir Faisal Dehwar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Mir Faisal Dehwar, Quetta.

27/07/2026
13/07/2026

حاجی میر فیصل دہوار اور حاجی میر شعیب دہوار کی جانب سے
اپنے ہر دلعزیز، معزز اور محترم. مشر سعید احمد نورزئی صاحب کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر معزز مہمانوں کی آمد نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ محبت، اخوت اور باہمی احترام کے یہ رشتے ہمیشہ قائم و دائم رہیں، اور سب کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

27/06/2026

ایک یادگار لمحہ: مخلص دل اور باوفا دوست۔
جناب حاجی میر فیصل دہوار صاحب اپنے بھائیوں جیسے ساتھیوں کے ساتھ۔ اللہ پاک یہ رونقیں ہمیشہ قائم رکھے۔✨🤲🏻

25/06/2026

پرخلوص محفل اور دلنشین گفتگوحاجی میر فیصل دہوار کی اپنے پیاروں اور مخلص دوستوں کے ساتھ ایک خوشگوار اور یادگار نشست 🌹✨

25/06/2026

حاجی میر فیصل دہوار کی جانب سے اپنے عزیز دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے اعزاز میں پروقار عشائیہ کا اہتمام ✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Quetta