Buy Buy Ba Ba Shop

Buy Buy Ba Ba Shop

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buy Buy Ba Ba Shop, Beauty, cosmetic & personal care, Buy Buy baba shop Liaqat Bazar Quetta, Quetta.

11/02/2025
10/02/2025

نفرتوں کے بیج ❣️
ہمارے فلاں رشتہ دار نے میرے ساتھ ایسے کیا ۔۔
تمھارے فلاں رشتے دار نے ہمارے ساتھ ویسا کیا ۔۔💔
گھر کے رشتوں سمیت ارد گرد کے تمام رشتوں کے مطعلق ھم اکثریت سے بے بہا منفی جُملے ہیں ،
جو بول بول کر ہم اپنی اولادوں کے دِل میں نفرت کے بیج بوتے چلے جا رہے ہیں ۔ 💔
اور ہوتا یوں ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ نفرت کے یہ بیج ایک بڑا درخت بن جاتے ہیں اور بچوں کے مَن میں اپنی جڑیں بہت مضبوط بنا لیتے ہیں ۔ 🍁
لیجیے ! اب ” نفرت “ بچوں کی شخصیت کا ایک مستقل حِصہ بن گئی ۔
اب یہ نفرت بچوں سے اُن کا بچپن بھی چھین لے گی ، بڑا ہونے پر رشتے بھی اور مزاج سے صِلہ رحمی کا جذبہ بھی ۔ ❣️
صاحبو !
رشتے نصیب والوں کو ملتے ہیں ، اپنے بچوں پر ایک مہربانی ضرور کیجیے کہ
اپنی اَنا کی تسکین کی خاطر اُن سے رشتے تو نہ چھینیے ۔
ان کے مَن میں محبت اور خیر خواہی کے بیج بوئیں تاکہ ان کی زندگی محبت کے پھولوں سے سدا مہکتی رہے ۔❣️
ہم منفی اور مثبت سوچ اپنا کر لوگوں کو چھوڑیں ،اپنوں میں اپنا کردار داغ دار کر رہے ہیں ،اور ایسا کرنے سے نبی صلی نے بھی منع فرمایا ہے ❣️

03/02/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Buy Buy Baba Shop Liaqat Bazar Quetta
Quetta
87300