Dr Saba Baloch surabi

Dr Saba Baloch surabi

Share

it's Saba Mirwani Baloch, it's my personal page I am a writer, poet, artest, dress maker and part time I booksaler

Photos from Dr Saba Baloch surabi's post 13/06/2026

🍂 "ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔

😂 بجٹ 2026"😄

Photos from Dr Saba Baloch surabi's post 11/06/2026

🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو ایک ایسے ہمسفر سے نوازے جو آپ کے بکھرے ہوئے رنگوں کو بھی اتنے ہی پیار سے سمیٹے، جیسے کوئی اپنی پسندیدہ کتاب میں ایک قیمتی پھول چھپا کر رکھتا ہے…✨

~تبسم~

11/06/2026

وہ خواہش کیسی خواہش
جس کے حصول کےلیے `جنت` ہارنی پڑے🍂
وہ شوق کیسا شوق🥀
جس سے `رب العالمین` ناراض ہوجائے.❤️‍🔥

Photos from Dr Saba Baloch surabi's post 10/06/2026

🎀 قلم تمہارے ہاتھ میں ہے...
ہو سکے تو اپنی کہانی کو بےمثال لکھ دینا.

06/06/2026

🎀 “اس کے چہرے کی وہ ہلکی سی مسکراہٹ
جیسے درد نے وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیا ہو۔
آنکھوں میں اداسی بھی ہے، فخر بھی…
اور ہاتھوں میں باپ کے لفظوں کی امانت بھی۔
وہ شاید رو نہیں رہی…
کیونکہ اسے معلوم ہے
کہ بابا اب کتابوں میں زندہ ہیں…😢

05/06/2026

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ🤟
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ🔥🥂

~بلوچ ✌️

03/06/2026

🌹 _لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔🌝

03/06/2026
02/06/2026

پھر کہتے ہیں بلوچ دہشت گرد ہے 😭 اور یہ بھی کہتے ہیں کہ بلوچ خام خواہ ناراض ہیں...

30/05/2026

🎀 میں عورت ہوں، میں محبت بھی ہوں، میں بغاوت بھی ہوں۔میں کتاب کی خوشبو بھی ہوں، اور میدانِ جنگ کی صدا بھی ہوں۔
میں فیمنسٹ ہوں۔ 🌞
کیونکہ میں انسان ہوں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Jinna Town Quetta
Quetta
87312