Suno Sadiq Abad

Suno Sadiq Abad

Share

information

10/07/2026

الحمد اللہ 💨 صادق آباد
اور گردونواح میں اس وقت شدید ڈکھن کی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
جزاک اللہ خیر

10/07/2026

رحیم یار خان: بائی پاس روڈ بابا غریب شاہ پل کے قریب 19 سالہ نوجوان نہر میں گر کر ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری۔

10/07/2026

:
گزشتہ دو روز سے ضلع رحیمیارخان میں دکھن کی ہوا چل رہی ہے جس سے موسم کافی حد تک بہتر ہو گیا ہے.
مزید کئی روز تک دکھن کی یہ ہوا اچھی شدت کے ساتھ چلتی رہے گی۔ اس دوران ضلع رحیمیارخان میں بارش کا فلحال کوئی خاص امکان نہیں ہے۔ سوموار کے روز چند ایک علاقوں میں بارش کا کچھ امکان ہے۔ چولستان پر کبھی کبھار بادل بن سکتے ہیں۔۔۔

09/07/2026

صادق آباد مزاری پمپ کے قریب ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی جانی نقصان ہونے سے بچت ہو گئی

09/07/2026

🚨 قتل کی لرزہ خیز واردات

صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ، بستی صابو آرائیں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اظہر ملک کو ان کے مبینہ سالے شوکت شیخ نے کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی احمد پور لمہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

واقعے کی اصل وجوہات اور مزید حقائق پولیس تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

09/07/2026

لاہور: ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
جاں بحق بچی کے گلے پر نشانات موجود ہیں، پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کارروائی اور تفتیش شروع کردی

09/07/2026
09/07/2026

سپورٹس ایرینا تکمیل کے قریب۔ سوموار سے نوجوانان رحیم یار خان کےلیے دستیاب ہو گا

09/07/2026

اسلام علیکم
پیارے بھائی کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے
بھائی جان جو ہائی ایکس صادق آباد ٹو علی پور سائیڈ چلتی ہیں زرا اک نظر ان پر بھی ڈالیں یہ ٹرانسپورٹر حضرات مسافروں سے من مانے کرایہ جات وصول کرتے ہیں جب پٹرول کی قیمت 450 پلس تھی تب بھی صادق آباد سے فتح پور کمال کا کرایہ 500 روپے لیتے تھے لیکن آج جب کہ پٹرول کی قیمت 300 پہ ہے تب بھی یہ لوگ کرایہ 500 ہی لے رہے ہیں برائے مہربانی اک نظر کرم انکی طرف بھی کی جیءے گا تاکہ یہ لوگ عوام کی محنت کی کمائی پر مزید ڈاکہ نہ ڈالیں اگر آپ نے تصدیق کرنی ہو تو یا بذات خود سفر کر کے دیکھ لیں اس روٹ پر یہ کسی اور مسافر سے جو علی پور سائیڈ سے آیا ہو یا گیا شکریہ امید کرتا ہوں اس ایشو کو آپ ضرور ہاءی لاءیٹ کریں گے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rahimyar Khan
252525