Crown Ritual
organic hair oil
07/05/2026
کتنے ٹوٹل پیسے ہیں جس نے صحیح بتایا اسے Crown Ritual طرف سے کیش پرائز ملے گا
04/05/2026
پہلے تو میں ڈر ہی گئی تھی 😅
کسٹمر کا میسج دیکھا تو لگا کوئی شکایت ہے...
مگر الحمدللہ 💯
"افسوس ہو رہا ہے کہ میں نے پہلے کیوں نہ منگوایا"
ایک مہینے کے استعمال سے ڈیمیج بالوں میں جان آ گئی ❤️
آپ بھی آزمائیں! Crown Ritual
28/04/2026
*Lahore اور Karachi — دونوں شہروں سے ہمیں بے پناہ محبت مل رہی ہے!*
کل ہی کی بات ہے، ہمارے تمام پارسلز کراچی روانہ کیے تھے، اور ایک گھنٹے کے اندر اندر لاہور کے آرڈرز بھی ڈسپیچ ہو گئے۔ الحمدللہ، لاہور والوں نے بھی ثابت کر دیا کہ وہ کسی سے کم نہیں۔
لاہور نے بھی اب *Crown Ritual* کے ہیئر آئل کو اپنے بالوں کی خوبصورتی، مضبوطی اور قدرتی نشوونما کے لیے چن لیا ہے۔ آپ کے اعتماد کا شکریہ!
تو اب سوال یہ ہے: *باقی شہروں والے کہاں ہیں؟*
اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، پشاور، کوئٹہ — کیا آپ نے ابھی تک اپنے بالوں کے لیے بہترین فیصلہ کیا؟
اپنے بالوں کو دیں وہ نگہداشت جس کے وہ حقدار ہیں۔ ابھی آرڈر کریں۔
*Order on WhatsApp: 03122724091
*Crown Ritual — Because Your Hair Deserves a Royal Treatment*
27/04/2026
میرے ربِ کریم مالک کا بہت بہت شکر گزار ہوں، میں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ جس نے عزت بخشی کہ میری پوسٹنگ کیے بغیر ہی آرڈرز ملتے رہتے ہیں آپ سب کا پیار اور اعتماد کا بےحد شکریہ۔ ہمارا ہیر آ ئل Crown Ritual @ ایک ہی شہر کے الگ الگ کونوں میں جا رہا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ سارے ہی پارسل کراچی جا رہے ہیں👀❤️
: ,,*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*
*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد♥️*
22/04/2026
کیا آپ ابھی بھی سوچ رہے ہیں آرڈر کرنا تو پہلے فری ٹیسٹر لیں پسند آئے تو پھر اپنا آرڈر کریں 🫰🏻
15/04/2026
ہمارے ایک کسٹمر کا پارسل جو پاکستان سے سعودی عرب گیا ہے۔ پہلے انہوں نے اپنے دوست کے ذریعے ہم سے گھر سے پک اپ کروایا اور پھر یہ پارسل ان تک پہنچ گیا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ انہوں نے پیمنٹ پہلے ہی بھیج دی تھی اور آج انہوں نے تصویر بھیجی کہ پارسل موصول ہو گیا ہے۔ یہ ان کا دوسرا آرڈر تھا اور اُمید ہے کہ ان کا ریویو میں آپ کے ساتھ جلد شیئر کروں گی۔
Your small business today can be your big brand tomorrow
In sha Allah 🤗
15/04/2026
ان شاء اللہ اب پہلے سے بہتر فارمولیشن کے ساتھ مزید اور مفید ہربز اور اویلز شامل کیے گئے ہیں جو آپ کے بالوں کے لیے بہت مفید ہیں اور گرمیوں میں آپ کے اسکالپ کو ٹھنڈا رکھے گا♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
