Hakeem Rizwan Ahmed Khan
خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کے لیے ہمارے پاس تشری?
22/10/2020
08/10/2020
غیر عورتوں سے ہاتھ ملانے کا عذاب👇
08/10/2020
جنوں کے نماز پڑھنے کی جگہ👇
08/10/2020
سمندری غذا کھانا کیسا؟
احناف کے نزدیک سمندری جانوروں میں صرف مچھلی جائز ہے، باقی کوئی جانور جائز نہیں، جیسے: کیکڑا وغیرہ، البتہ مچھلی کی تمام قسمیں جائز ہیں، اور جو مچھلی طبعی موت مرکر پانی کے اوپر الٹی تیرنے لگے، وہ بھی جائز نہیں ۔ اور جھینگا کے سلسلہ میں اکابر مفتیان کرام کا اختلاف ہے، بعض اسے مچھلی کی قسم شمار کرتے ہیں اور جائز کہتے ہیں اور بعض مچھلی کی اقسام سے خارج قرار دے کر ناجائز فرماتے ہیں؛ اس لیے احتیاط اس میں ہے کہ نہ کھایا جائے اور اگر کوئی شخص جائز سمجھ کر کھاتا ہے تو اس پر شدت کے ساتھ نکیر کرنے کی ضرورت نہیں۔
08/10/2020
بڑے گناہ
1۔ شرک باللہ
2۔ کسی جان کو قتل کرنا
3۔ جھوٹی قسم اٹھانا
4۔ والدین کی نافرمانی
( بخاری و مسلم )
08/10/2020
کیا ہی خوش بخت انسان ہے وہ جس نے پہلے ان کی طرف درود کے ھدیے بھیجے ہوں اور پھر ایک دن خود بھی ان کی خدمت میں پہنچ گیا ہو۔
جمعہ مبارک 🤲
مدینة العلم اسلامك اكيڈمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 20:00 |
| Tuesday | 10:00 - 20:00 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:00 - 20:00 |
| Friday | 10:00 - 20:00 |
| Saturday | 10:00 - 20:00 |
