Promote Hajab
Promote Hajab
20/02/2026
زمبابوے ٹی ٹونٹی کپتان سکندر رضا کی میچ کے بعد گفتگو 🗣️
کسی کو ہماری ٹیم پر یقین نہیں تھا ، لیکن الحمدللہ جس طرح سے ہمارے لڑکے کھیلے ، میچ کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دل بھی جیت لئے۔
19/02/2026
ٹور پر بدانتظامی، غیر معیاری کھانا، رہائش اور ناروا سلوک پر آسٹریلیا سے وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے۔ کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا کہ 7 سال بعد پرو ہاکی لیگ کے لیے کوالیفائی کرنا بڑی کامیابی ہے، تاہم آسٹریلیا پہنچنے پر سڈنی ایئرپورٹ پر ہم 13 گھنٹے لاوارث پڑے رہے، ہوبارٹ سے آنے والی تمام خبریں درست ہیں، ہمیں منع کیا گیا کہ بات انڈیا پہنچ جائے گی، میں نے اور پلیئرز نے ویڈیو بھی بنا کر شیئر کی۔ کپتان ہاکی ٹیم نے کہا وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے مطالبہ کرتا ہوں کہ معاملے کا نوٹس لیں، پاکستان اسپورٹس بورڈ سے بات کی تو بتایا گیا کہ ہاکی فیڈریشن کو فنڈز دے دیے ہیں۔
16/02/2026
اداکارہ Maryam Noor کے اس جملے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ انہوں نے کہا “ہم اُسے یوسف سمجھتے تھے، لیکن وہ تو یعقوب نکلا، اپنی قوم کے انتظار میں اپنی آنکھیں کھو دی۔” اب کوئی اسے گہری بات کہہ رہا ہے، کوئی طنز، اور کوئی اسے حالات پر سیدھا اشارہ سمجھ رہا ہے۔ ایک جملہ… مگر مطلبوں کی پوری
16/02/2026
“YAAR matlab kuch bhi” - actress Maryam Noor faced heavy criticism on social media after sharing her opinion. Internet users responded, saying, “Mohabbat karo lekin adab ke dairay mein reh kar,” and requested that such comparisons please not be stretched in this way.
Do you support Maryam Noor’s statement, or do you strongly disagree? Don’t forget to share your opinion with us in the comment section.
15/02/2026
The post criticizes Pakistan’s treatment of its national heroes, claiming they face punishment, humiliation, and even death. It highlights perceived injustices against those who have contributed to the nation. The tone is highly critical and reflects public frustration with systemic issues.
Disclaimer: This post reflects opinions and general commentary, not confirmed news.
23/08/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
46220
