Rahe Haq
Islamic update
31/01/2026
S S Kazmi
S S Kazmiii
Allah NY 2 lal dety Haider e qarar no hik aya 3 no ty 2oja Aya 4 no
Allah
*ہجرت کے وقت نبی پاک ﷺ نے کس صحابی کو اپنے بستر پر سونے کا حکم دیا....؟* 🥹
*🥰 : حضرت زید بن ثابتؓ*
*❤️ :- حضرت عمر بن خطاب*
*😊 :- حضرت علیؓ المرتضیٰ*
*🥹 :- مجھے نہیں معلوم*
*اگر آپ کو اس سوال کا جواب آتا ہے تو ضرور دیں وگرنہ یہ 🥹 رئیکٹ کرلیں*
──────────────────────────
*صحیح جواب ✅*
*سوال : ہجرت کے وقت نبی پاک ﷺ نے کس صحابی کو اپنے بستر پر سونے کا حکم دیا؟*
*✅ جواب: حضرت علیؓ المرتضیٰ*
*ہجرت کی رات نبی ﷺ نے حضرت علیؓ کو اپنے بستر پر سونے کا حکم دیا تاکہ دشمنوں کو گمراہ کیا جا سکے اور امانتیں اپنے اصل مالکان کو واپس کی جا سکیں۔*
──────────────────────────
*اگر آج کے جوابات سے علم میں اضافہ ہوا ہو تو ❤️ رئیکٹ کریں تاکہ نیکی کا یہ سلسلہ جاری رہے۔*
*جبرائیلؑ سب سے زیادہ کس نبی پر وحی لائے؟*
*❤️ :- حضرت موسیٰؑ*
*😘 :- حضرت محمد ﷺ*
*😮 :- حضرت ابراہیمؑ*
*🥹 :- مجھے نہیں معلوم*
*اگر آپ کو اس سوال کا جواب آتا ہے تو ضرور دیں وگرنہ یہ 🥹 رئیکٹ کرلیں*
-
*یہاں امیر کو دیکھ کر امیر تو بننا چاہتے ہیں*
*لیکن نمازی کو دیکھ کر نمازی نہیں بننا چاہتے*
🥲💔😏
*آزمائش طویل اس لئے بھی ہے کیونکہ،*
*تم درد میں اللہﷻ سے ملتے ہو ❤*
20/01/2026
*میں نے خدا کی سمت جو بھیجا ہے خالی خط*
*کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ہے وہ*
😢 S S Kazmiii ✍️ 💖 ۔
