Abdullah SaTti

Abdullah SaTti

Share

follow my page please spot

13/01/2026

03296909821
اس نمبر سے کال ائی میرے ابو کو کہ اپ کا بیٹا عبداللہ ہم نے پکڑ لیا ہے اپ ہمیں اتنے پیسے دیں ہم اس کو چھوڑیں گے نہیں ہم اس کو ماریں گے اور مار بھی رہے تھے اور اواز بھی ا رہی تھی ابو مجھے بچاؤ ابو مجھے بچاؤ بہت ہی زیادہ ٹائم بلیک میل کرتا رہا پھر انہوں نے کہا کہ اگر عبداللہ کو کال کی تو ہم اس کو ماریں گے بہت ٹائم کے بعد اخر پریشان ہو کے انہوں نے مجھے کال کی مجھے کی جب میں نے کال اٹھا تو ان کو پتہ چلا کہ ان کا بیٹا ٹھیک ہے برائے مہربانی برائے مہربانی ایسی کال نہ اٹھائیں اور بلیک میلنگ میں نہ ائیں اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی کوئی اور غریب کو یہ نہ لوٹیں میرے گھر والے تو اس کو پیسے بھی بیچنے لگے تھے

28/12/2025

Category

Website

Address

DHA Face 2 Rawalpindi
Rawalpindi
SATTI11

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah SaTti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rawalpindi.