Muhammad Umar
حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️
04/04/2026
یہ پاگل اسپتال سے سرکاری گاڑی لے کر بھاگ گیا اور سارا دن ضلع شیخوپورہ ، قصور ، ننکانہ صاحب واہگہ بارڈر کی سیر کرتا رہا ، اینکر پوچھتی ہے ٹوکن کہاں سے ادا کرتے رہے تو وہ پاگل بتاتا ہے کہ سرکاری گاڑی سے ٹوکن کون لیتا ہے 😁 پھر وہ کہتی کہ پکڑے کیسے گئے وہ کہتا ہے کہ پکڑا کہاں گیا میں خود واپس آیا اور آ کر کہا کہ میں نیا کیس ہوں مجھے ایڈمٹ کر لیں 😂 یہ تو حال ہے ہماری سرکار کا کہ وہ ایک پاگل سے اپنی گاڑی نہیں بچا سکے تو ملک کیسے بچائیں گے 🙃😁😁😁
21/03/2026
#عیـــدـمبارک❤️
اپنے #والدین کا حاص حیال رکھیں 💯
