Al Hasan Studio
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hasan Studio, Health/Beauty, Rawalpindi.
وقت کا امام بخاری ، شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس شہید رحمہ اللہ کا جنازہ
عاشق کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے
محبوب کی گلیوں میں زرا جھوم کے نکلے۔
علم کے سمندر کو یوں الوداع کہ دیا گیا
كانَ رَجُلَ الحَقِّ، وَعَلَّمَنا الحَياةَ عَلَى الحَقِّ
وَأَرْشَدَنا أَلَّا نَنْحَنِيَ أَمامَ الباطِلِ
في سَبيلِ دينِ اللهِ قُطِعَ رَأْسُهُ
وَفي كُلِّ خُطْوَةٍ أَجْرَى نَهْرًا مِنَ الصَّبْرِ
دَمُ الشَّهيدِ أَثْمَرَ، وَهذِهِ هِيَ الصَّدَى
فَأَحْيا في القُلوبِ حَرارَةَ الإِيمانِ
ثَبَتَ أَمامَ ضَرَباتِ العَدُوِّ صامِدًا
وَخَلَّدَ في الزَّمانِ أَثَرَ وَفائِهِ
يا شَيْخُ، سَتَبْقى ذِكْراكَ في القُلوبِ
فَقَدْ دَلَلْتَنا بَعْدَ مَوْتِكَ طَريقَ الحَياةِ
اللَّهُمَّ هَبْ لَنا ذٰلِكَ العَزْمَ يا ذَا الجَلالِ
الَّذي بَلَّغَ عَبْدَكَ مَقامَ الشَّهادَةِ
゚viralシfypシ゚viralシalシ
The call to prayer is being given in the beautiful voice of M***i Muhammad Ihsan-ul-Haq."
゚viralシfypシ゚viralシalシ
تلاوت قران اور لہجات و مقامات سے شغف رکھنے والے نزدیک اجائیں۔
قرآت کا سلطان ایک بہترین سلسلہ ہے اسے رکنا نہیں چاہیے ماشاء کمال کے ہیرے اللہ نے ہمیں دیے ہیں ماشاء اللہ بچے کی لہجہ ومقامات پہ گرفت قراء حضرات ماہرین فن ہی جان سکتے ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ***i
بہت اہم پیغام لازمی دیکھیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/03/2026
ٹیم کی طرف دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ قرآن مجیدکو عمل میں لانے کی کامل توفیق عطاء فرمائے۔
تکمیل قران کا سلسلہ شروع ہوا اللہ تعالی اس رمضان کی بابرکت گھڑیوں میں کسی نیکی سے محروم نہ کرے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
لا مکاں کی ہے مد لم یلد ولم یولد
یہ اشعار ایک خاص موضوع پہ لکھے گئے ہیں ان کی گہرائی کا اندازہ صرف اہل ذوق لگا سکتے سن کر کمنٹ سیشن میں اپنا تجزیہ پیش کریں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
