Friends Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Friends Club, Sadiqabad.
میرا ایک سوال ہے
جو لوگ کالا جادو کرتے کرواتے ,گھر اجاڑ دیتے ,مختلف بیماریاں جوڑ دیتے , رشتے ختم کروا دیتے, یہاں تک کہ سفلی علم سے انسان کو مکمل محتاج و اپاہج کر دیتے کروا دیتے ,اپنی کمائی سفلی کاموں میں لگا دیتے .....
ایسے لوگوں کے بارے قرآن کی تعلیمات کیا ہیں ,وعید کیا ہے, سزا کیا ہے کب ملتی ہے کتنی ملتی ہے...... لکھیں ,ایسے لوگوں کا حشر اور حال لکھیں, کوئی تو اپنا قلم اٹھائے اور اس بیماری کے خلاف لکھے .....
کینسر , ایڈز , کرونا سے لڑ سکتے ہیں ہم علاج ڈھونڈ سکتے ہیں مل بیٹھ کے حل نکال سکتے ہیں تو ایسی چیز کا کیوں نہیں.
یا پھر لوگوں کو کرنے دیں جو وہ کرتے ہیں کیونکہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کب کون کس طرح کی اذیت مشکل اور پریشانی سے گزر رہا ہے .......
نصیحت کرنے کی بجائے دوا بتائیے ..........
منجانب .....فرید ساحل
10/08/2020
funny
uber drive
aj kal ke halat
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Friends Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
