AB News

AB News

Share

مظلوم کی آواز سے لیکر علاقائی مسائل تک
ہر خبر عوام کی نظر

02/10/2026

درد بھری اپیل 🤲🏻 این قران کے صدقے ہمارے بچے کو رہا کریں
یہ ہماری مائیں، بہنیں اور بچے ہیں، جو اپنے پیاروں کی سلامتی اور جلد بازیابی کے لیے قرآنِ پاک اٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کر رہے ہیں۔
بلوچستان میں اغوا ہونے والے چوک چدھڑ، صادق آباد سے تعلق رکھنے والے ہمارے 8 مزدوروں کے اہلِ خانہ شدید پریشانی اور انتظار کی کیفیت میں ہیں۔
حکومتِ پاکستان سے پُرزور اپیل ہے کہ ہمارے بچوں کی بحفاظت اور فوری بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے۔
یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے ہمارے ان پیاروں کو جلد اپنے گھروں میں واپس پہنچا دے۔ آمین 🤲🏻
ہمارے بچے بازیاب کرو — ہمارے گھروں کی خوشیاں واپس کرو۔

02/10/2026
02/10/2026

ون ٹو ون
#احمدپورلمہ

02/10/2026

محرر تھانہ کوٹسبزل عرفان گجر کی سائلین سے بدتمیزی اور رشوت خوری بارے پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

آپ کی کیا رائے ہے ان کے بارے میں؟ سائلین سے ان کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟
سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹس میں لگائے گئے الزامات درست ہیں تو ڈی پی او رحیم یار خان اے ایس پی صادق آباد فوری نوٹس لے کر ان کو معطل کریں

01/10/2026

ایس ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی
بلوچستان پولیس میں تبادلہ
ایس ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی صاحب کا تبادلہ صوبہ بلوچستان کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی خدمات بلوچستان پولیس کے سپرد کر دی گئی ہیں۔زرائع کے مطابق ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی جلد ہی بلوچستان پولیس میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،

Category

Website

Address

Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sadiqabad.