Fat Zero X
hair growth oil face glow cream personal undergarments ladies apni choice order Karen
28/07/2026
With Mobin Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
18/07/2026
معدہ جگر و مثانہ کی گرمی میں فرق!!
معدہ
کی گرمی کے باعث منہ میں چھالے کی شکایت عام رہتی ہو منہ کا ذائقہ کڑوا رہتا ہے یا منہ میں بدبو ہاتھ پاؤں جلتے ہیں ہاتھوں کی ہتھیلی میں سے یا پاؤن کے تلوں میں سے آ.گ سی نکلتی محسوس ہوتی ہے ۔ آنکھیں جلتی رہتی ہیں دماغ میں سینکھ نکلتامحسوس ہوتا۔
جگر
کی گرمی میں جسم میں صفرا کی زیادتی پائی جاتی ہے ۔ناخنوں اور آنکھوں کی رنگت زرد دکھائی دیتی ہے ۔ جلد پر زردی اور پیلا پن نظر آتا ہے ۔ چہرہ بھی زرد اور جھریوں سے بھرپور نظر آتا ہے۔
مثانہ
کی گرمی میں چھوٹا پیشاب پیلا اور جل کر آتا ہے یا پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہیں
جگر کی گرمی++
اونٹ کٹارا 50 گرام ، ملٹھی چھلی ہوئی 50 گرام۔
دونوں کو باریک پیس لیں۔
ترکیب استعمال:-
ایک چمچ چائے والی صبح اور ایک چمچ چائے والی دوپہر اور شام کو پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ ان شاءاللہ تعالیٰ جگر کی گرمی و دیگر مسائل جگر دور ہو جائے گی۔ معدہ درست کام کرے گا بھوک کی کمی دور ہوگی۔ دونوں جڑی بوٹیوں کے بہترین فوائد ہیں ۔۔۔
جگر معدہ و مثانہ کی گرمی پیشاب پیلا، دور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Sialkot
