Samefar Hair and Beauty
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Samefar Hair and Beauty, Beauty, cosmetic & personal care, ABBOT ROAD SIALKOT, Sialkot.
🌿 SAMEFAR HAIR AND BEAUTY – Herbal Oil, Shampoo & Soap, Face wash Collection 🌿.
🌿 100% Natural & Organic🌿.
🌿 Skincare & Haircare 🌿.
🌿Our products are designed to nourish your hair and skin while promoting health and vitality🌿.
✨ ڈبل لیئر وائٹننگ صابن ✨
یہ صرف ایک صابن نہیں بلکہ محنت، معیار اور بہترین اجزاء کا حسین امتزاج ہے۔ 🌿💛
اس صابن کی ہر لیئر الگ طریقے سے اور مکمل احتیاط کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔
🌿 پہلی لیئر میں قیمتی ہربل اجزاء شامل کیے جاتے ہیں جو جلد کی قدرتی دیکھ بھال اور غذائیت میں مدد دیتے ہیں۔
💎 دوسری لیئر میں پریمیم ایکٹو اجزاء جیسے Kojic Acid، Alpha Arbutin، Niacinamide اور دیگر مؤثر ایکٹو انگریڈینٹس شامل کیے جاتے ہیں، جو جلد کو روشن، شفاف اور گلوئنگ بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔
ہر لیئر کو الگ وقت، الگ محنت اور خاص طریقۂ کار سے تیار کیا جاتا ہے، اسی لیے یہ صابن عام صابن سے منفرد ہے۔
🌸 Semifer Hair & Beauty — معیار جس پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں۔
14/07/2026
With Fatima's Collection – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 5 weeks in a row. 🎉
✨ ہر صابن صرف صفائی نہیں کرتا، کچھ صابن آپ کی جلد کی خوبصورتی بھی نکھارتے ہیں۔ 💛
ہمارا Handmade Whitening Two Layer Soap محبت، احتیاط اور بہترین اجزاء کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ کی جلد نرم، صاف اور تروتازہ محسوس کرے۔ 🌸
اگر آپ بھی اپنی سکن کی روزانہ قدرتی دیکھ بھال چاہتے ہیں تو ایک بار ضرور آزمائیں۔ 🤍
📦 پاکستان بھر میں فری ڈیلیوری دستیاب۔
✨ خوبصورتی اور کوالٹی، دونوں ایک ہی جگہ! ✨
Semifer Hair & Beauty میں آپ کو ملیں گے بہترین ہینڈ میڈ صابن، ہیئر کیئر اور اسکن کیئر پروڈکٹس، جو محبت اور احتیاط سے تیار کیے جاتے ہیں۔ 💚
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنی خوبصورتی کو قدرتی انداز میں نکھاریں۔ 📦 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے۔
12/07/2026
اورگینک ٹو لیر سوپ لینے کے لیے جلدی رابطہ کریں فری ڈلیوری کی سہولت موجود ہے ال اوور پاکستان
12/07/2026
الحمدللہ پارسل ڈسپیچ نہیں تھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot
