Babar Azam Fan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Azam Fan, Health/Beauty, Darelo, Sindh.
02/05/2026
بڑے میچ کا بڑا انعام تمام فالورز کے لیے۔۔۔
کل کے میچ میں کنگ بابر اعظم کتنے رنز کریں گے؟ ٹھیک جواب ملنے والے کو ملے گی بابر اعظم کے نام کی پشاور زلمی شرٹ اور سرپرائز انعام۔۔۔
آپ نے صرف کمینٹ کرنا ہے ایک ہندسہ جیسے 20, 30 50,55 وغیرہ۔ جس کا کمینٹ ٹھیک ثابت ہوا وہ اپنا کمینٹ کا سکرین شاٹ میسنجر پر بھیج دینا۔
یاد رکھیں کمینٹ کرنے کے ساتھ ساتھ پیج کو فالو کرنا لازم ہے۔ شکریہ۔
چلیے دیکھتے ہیں کس خوش نصیب کو بابر اعظم کی طرف سے یہ تحفہ ملتا ہے۔۔۔
20/03/2026
ڈاکٹر نعمان نیاز نے عمر اکمل کو بابر اعظم سے بہتر اور اچھی تکنیک والا کھلاڑی قرار دے دیا۔
عمر اکمل ، بابر اعظم سے کہیں زیادہ بہترین کھلاڑی تھا ، اس کی شارٹ سلیکشن ، اس کا کھیلنے کا سٹائل بابر سے کہیں بہتر تھا ۔
27/11/2025
Pakistan Best playing XI Today VS sri Lanka
Category
Website
Address
Sindh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
