Da Swat Awaz
Barikot Swat
The great Imran Khan. who is still fighting for his country and his people even in these difficult times. May Allah grant Khan Sahib good health.
پاکستان کا افغانستان کو جوابی کارروائی ۔
بہت افسوس کی بات ہے کہ دو مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں۔ اللہ دونوں ملکوں اور اُن لوگوں کو ہدایت دے جو اس کے حامی ہیں۔
Raise your voice for the safe arrival of the flotilla
15/08/2025
اس تمام نقصان کا ذمہ دار ایم پی اے ھے۔ جو کے سیلاب میں بھنے کے بعد اُس نے (Bridge ya culvert) پل یا کلورٹ بنانے کے بجائے پائپ لگوا دی ے، جس کی وجہ سے ہر سال ان کسانوں کا نقصان ہوتا ھے
Har waqt kae chta da khegare kar na kawe
11/04/2025
اس بار سوات کے باشعور عوام کو استعمال کرنے کی ایک منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ ہم عمران خان کی رہائی پر خوش ہونگے اور ہر اُس اقدام کی حمایت کرتے ہیں جو امن انصاف اور آزادی کی طرف لے جائے، لیکن ہم یہ نہیں چاہتے کہ ہمارے لوگ ایسے کسی عمل کا حصہ بنیں جس سے ہمارے علاقے کا سکون، ترقی اور اتحاد متاثر ہو۔ ہمیں ہوش مندی، یکجہتی اور دانشمندی سے ایسے حالات کا سامنا کرنا ہوگا تاکہ سوات کا مثبت اور پرامن چہرہ برقرار رہے۔
Shah mobile zone barikot bazar
03415068980
Pashton tahafoz moment jarga ground
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Swat
19240
